empty
 
 

30.06.202217:37 Forex Analysis & Reviews: کیا تیل اہم ٹاپ بنا چُکا ہے ؟

Exchange Rates 30.06.2022 analysis

سبز لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن
سیاہ لکیریں - فبوناچی ریٹریسمنٹ
اس ہفتے تیل کی قیمتوں نے 114 ڈالر کے لگ بھگ لوئیر ہائی بنایا تھا اور قیمت اب دوبارہ 110 ڈالر سے نیچے ہے۔ تیل کی قیمت نے ایک بار پھر اہم اضافہ کی ڈھلوانی سپورٹ ٹرینڈ لائن سے نیچے بریک کی ہے اور اس میں $104.50 سے نیچے کی نئی کم ترین سطح کے بننے کا امکان ہے۔ تیل کی قیمت $104.50 سے اوپر گئی ہے اور اس نے $123,67 سے گراوٹ کے 50% سے کچھ ذیادہ ریٹریس کیا ہے۔ جب تک قیمت $114 سے نیچے ہے قیمت مزید کمی کا شکار رہے گی۔ $104 کی سطح کو قائم رکھنے میں ناکامی $90-$85 کی طرف بڑی کمی کا راستہ کھول دے گی۔ میرا ماننا ہے کہ تیل میں بُلش رہنے کا یہ مناسب وقت نہیں ہے، خاص طور پر کہ اگر قیمت $104 کو برقرار رکھنے میں ناکام رہتی ہے۔


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.




  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • انسٹا فاریکس کی جانب سے فیراری
    کم از کم 1,000 ڈالر کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں
    join the contest and win Ferrari
    F8 Tributo
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3,000 ڈالر کے ساتھ جمع کریں اور 1,000 ڈالر جیتیں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.