empty
 
 
20.07.2021 03:04 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 20 جولاِئی - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی پر طویل پوزیشنز لینے کے لئے آپ کو ضرورت ہے

صبح کی پیش گوئی میں 1.1784 کی سطح پر توجہ مبذول کروائی گئی تھی اور سفارش کی تھی کہ آپ اس سطح سے مارکیٹ میں داخل ہونے کا فیصلے کریں۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور جو کچھ ہوا اس کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ یہ واضح ہے کہ کس طرح بئیرز 1.1784 کے ٹوٹ جانے کے بعد اپنی پوری طاقت کے ساتھ اس سطح کا دفاع کر رہے ہیں۔

تاہم اس سے یورپی کرنسی میں بڑی کمی نہیں ملی تھی صرف 12 پوائنٹس کی کمی اور واپسی۔ 1.1784 کی سطح کے واپس ان کے قابو میں آنے سے کہ جس کی وہ حفاظت کی کوشش کر رہے تھے سے یورو میں خری کا اشارہ ملا تھا لیکن اس کے باوجود 15 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا اور سب کچھ دوبارہ رک گیا تھا۔ دن کے دوسرے حصے میں، پئیر میں تکنیکی صورتحال تبدیل ہو گئی ہے

This image is no longer relevant

جرمن پروڈیوسر پرائس کے اعداد و شمار حیرت انگیز نہیں تھے، لہذا ان پر مارکیٹ کا رد عمل مناسب تھا- کچھ خاص نہیں ۔ دن کا دوسرا حصہ بھی نسبتا پرسکون رہنے رہے گا کیونکہ اہم بنیادی اعداد و شمار جاری نہیں ہونے ہیں۔ بُلز کو چینل کے ایک نئے وسط کے لئے لڑنا پڑے گا، جو 1.1801 کی سطح ہے۔

اوپر سے نیچے کی طرف اس کے واپس ٹیسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ اس حد سے اوپر کی بریک اور کنسولیڈیشن سے یورو میں 1.1825 پر موجود بالائی حد تک بحالی کے لئے لانگ پوزیشنز کھولنے کا اشارہ بنائے گی ۔ طویل مدتی ہدف اس ہفتے کی بلند ترین سطح 1.1849 ہوگا، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز ہوں۔ اگر امریکی اعداد و شمار مارکیٹ کو واضح طور پر حیران کرتے ہیں تو امریکی دورانیہ میں یورو/ یو ایس ڈی پر دباؤ کی واپسی کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔

اس معاملے میں بہترین صورت 1.1773 کے علاقے میں مصنوعی بریک ڈاؤن کا بننا ہوگا جو آج دن کے پہلے حصے میں تشکیل دیا گیا تھا۔ میں اس پئیر میں 1.1740 کی سطح سے فوری طور پر واپسی پر خریدنے کا مشورہ دیتا ہوں جس سے دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کا واپس اضافہ مل سکتا ہے

یورو/ یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشنیں کھولنے کے لئے، آپ کو ضرورت ہے

کل کی طرح بئیرز نے مارکیٹ پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی۔ تاہم، وہ اس میں کچھ خاص کامیاب نہیں ہوسکے ہیں صرف 1.1773 کی سطح سے نیچے ایک بریک آؤٹ اور کنسولیڈیشن ہی صورتحال ان کے حق میں کر دے گی ۔ تاہم نیچے سے اوپر کی جانب اس سطح کے واپس ٹیسٹ ہونے سے ہی شارٹ پوزیشن کھولنا ممکن ہو سکے

اس صورت میں، ہم 1.1740 کے سپورٹ ایریا تک یورو/ یو ایس ڈی کی مزید کمی پر دیکھ سکتے ہیں۔ زیادہ آگے کا ہدف 1.1715 کا ایریا ہوگا۔ تاہم اس بات کا امکان نہیں ہے کہ یورپی مرکزی بینک کے اجلاس سے قبل اس پئیر میں اس طرح کا مضبوط تجارتی مل سکے۔ اگر امریکی دورانیہ میں یورو/ یو ایس ڈی میں اضافہ ہوتا ہے تو فروخت کنندگان اپنی توجہ 1.1801 کی ریزسٹنس پر مرکوز کریں گے۔ مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل شارٹ پوزیشننز کھولنے کا اشارہ ہوگی۔

اگر اس ایریا میں ریچھ کی کوئی سرگرمی نہیں دیکھاتے ہیں تو بہتر ہے کہ فروخت کو 1.1825 کی بڑی سطح کے ٹیسٹ ہونے تک ملتوی کر دیا جائے۔ تاہم وہاں صرف مصنوعی بریک آؤٹ پر ہی پئیر میں فروخت کرنا ممکن ہوگا ۔ میں صرف 1.1849 کی رزسٹنس سے واپسی پر ہی فوری طور پر شارٹ پوزیشن کھولنے کی تجویز دیتا ہوں جس سے دن کے دوران 15-20 پوائنٹس تنزلی کی تصحیح مل سکے گی ...

This image is no longer relevant


13 جولائی کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈر) کے مطابق مارکیٹ کا رجحان رسکی ایسٹ میں فروخت کنندگان کی حمایت میں تھا۔ اور اگرچہ طویل پوزیشنوں میں کسی بھی طرح سے تبدیلی نہیں آئی ہے لیکن مختصر پوزیشنوں کی تیز اضافہ کی وجہ سے مجموعی مثبت نیٹ پوزیشن میں ایک اور کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ حقیقت کہ امریکی افراط زر میں مسلسل اضافہ صورتحال کی سنگینی کی نشاندہی کرتا ہے۔

اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ مرکزی بینک سرمایہ کاروں کو یہ باور کرانے کی کوشش کرے کہ یہ محض ایک عارضی واقعہ ہے، مارکیٹ سیف ہیوں سودوں یعنی امریکی کے مقابلہ میں اس پُر خطر سودے کو فوقیت نہیں دے رہی ہے ۔ اس ہفتے یہ صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے کیونکہ یورپی مرکزی بینک جمعرات کو ایک اجلاس منعقد کر رہا ہے۔

سیاست دان یورو زون میں افراط زر کی طویل مدتی شرح کے حوالے سے نئے مینڈیٹ کا اعلان کریں گے جس سے مستقبل قریب میں مالیاتی پالیسی کے منصوبوں پر نظر ثانی کی جاسکتی ہے۔ یہ یورو کے لئے پریشانی کا سامان ہوگا اور یہ اندازہ لگانا آسان نہیں ہے کہ مارکیٹ میں کیا رد عمل کیا ہوگا۔

لیکن یورو جتنا نیچے جائے گا درمیانی مدت میں اس کی مانگ اُتنی ہی بڑھے گی کیونکہ رسکی ایسٹ کی کشش ختم نہیں ہوئی ہے۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں میں عملا کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور 212,998 کی سطح سے کم ہو کر 212,851 کی سطح پر آ گئیں۔

اس کے برعکس شارٹ غیر تجارتی پوزیشنیں 135,808 کی سطح سے بڑھ کر 153,138 کی سطح پر پہنچ گئی۔ یورپی مرکزی بینک کے فیصلے کے علاوہ ہم صرف سروس سیکٹر اور یورو زون ممالک کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی سرگرمی کے بارے میں دلچسپ بنیادی اعداد و شمار کے منتظر ہیں جو قلیل مُدتی تناظر میں یورو کی سمت کو متاثر کرسکتے ہیں۔ مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن 77,190 کی سطح سے کم ہو کر 59,713 کی سطح پر آ گئی۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1862 پر برقرار رہی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے نیوٹرل ہونے کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد کے 1.1805 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے یورو میں اضافہ کی ایک نئی لہر بنے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback