empty
 
 
22.09.2021 08:19 AM
برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 22 ستمبر۔ جوڑی کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔ پاؤنڈ ایک پرسکون سلسلے میں لوٹ آیا ہے۔

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر- 5 منٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر کی جوڑی منگل کو بہت کم اتار چڑھاؤ سے تجارت کر رہی تھی۔ یہ انڈیکیٹر 50 پوائنٹس سے زیادہ نہیں ہوا، جو پاؤںڈ کے لئے بہت معمولی ہے۔ مزید براں، دن میں ایک کھلا فلیٹ تھا۔ یورو/ڈالر کی جوڑی کے آرٹیکل میں، ہم نے تاجروں کی توجہ اس حقیقت کی جانب مبذول کروائی کہ کم اتار چڑھاؤ کے ساتھ اشارے کی تشکیل کے لحاظ سے دو منظرنامے ممکن ہیں۔ یہ یورو کے لئے پہلی آپشن تھی اور بدقسمتی سے پاؤنڈ کے لئے یہ دوسری تھی۔ دن میں ایک ساتھ پانچ اشارے بنے اور ہر چیز 1.3677 کے انتہائی سطح کے قریب تھی، جو آج سے اپنی اہمیت کھو رہا ہے۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ یہ تمام اشارے غلط نکلے؟ تاہم، انہیں دیکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ جوڑی کو کل کیسے تجارت کرنی چاہئیے تھی۔ پہلا اشارہ 1.3677 کی سطح سے پلٹنا تھا جو کہ غلط نکلا۔ تاجر یہاں مختصر پوزیشن کھول سکتے تھے، لیکن تقریباً فوری طور پر قیمت 1.3677 کی سطح پر لوٹ آئی ، اس سے دوبارہ اچھلی اور تیسری کوشش میں اس پر قابو پا لیا۔ لہٰذا، مختصر پوزیشنز پر 16 پوائنٹس کا نقصان ریکارڈ کیا گیا۔ اصولی طور پر، اس کے بعد کے تمام اشاروں پر مزید کام نہیں کیا جا سکتا تھا ، کیونکہ اس وقت تک یہ واضح ہو چکا تھا کہ جوڑی کم اتار چڑھاؤ کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے ، اور دو غلط اشارے پہلے ہی 1.3677 کی سطح کے قریب پیدا ہو چکے ہیں۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں ، بعد کے تمام اشارے بھی غلط نکلے ، کیونکہ جوڑی سارا دن بہت سست روی سے تجارت کرتی رہی۔

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ ستمبر 22۔ امریکی ڈالر کا ڈے ایکس آ گیا ہے۔

برطانوی پاؤںڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ ستمبر 22۔ نینسی پلوسی: برطانیہ اور امریکہ کے مابین کوئی تجارتی معاہدہ نہیں ہو گا۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر کی جوڑی گھنٹہ وار ٹائم فریم پر مجموعی طور پر نیچے کی جانب حرکت جاری رکھتی ہے، تاہم، اتار چڑھاؤ ایک بار پھر کم ہوا ہے۔ بہرحال، مرکزی بینکوں کی دو میٹنگوں کے موقع پر مجموعی طور پر امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ جاری ہے۔ کم سے کم تاجروں نے نیچے کے رحجان کی لائن سے اوپر ترتیب پانے کی کوشش نہیں کی۔ یاد کریں کہ ہم ابھی بھی عالمی اوپر کی جانب رحجان کی بحالی پر انحصار کر رہے ہیں اور قیمت اب اس ایریا کے قریب ہے جہاں اوپر کی جانب پلٹاؤ ممکن ہے۔ وہ ایریا 1.3600-1.3666 ہے۔ تاہم، بہت کچھ اب مارکیٹوں کے فیڈرل ریزرو اور بینک آف انگلینڈ کے اجلاس پر ردِ عمل پر منحصر ہو گا۔ ہم تاجروں کی توجہ سب سے اہم سطحوں کی جانب مبذول کروانا جاری رکھتے ہیں: 1.3570، 1.3601، 1.3640، 1.3732، 1.3785 - 1.3794۔ سینکو اسپین بی (1.3818) اور کیجن-سن (1.3747) لائینیں اشاروں کا ذریعہ ہو سکتی ہیں۔ جب قیمت درست سمت میں 20 پوائنٹس سے گزرے تو اسٹاپ لاس کو بریک ایون پر ترتیب دینے کی تجویز دی جاتی ہے۔ اچیموکو انڈیکیٹر لائینیں دن کے دوران حرکت کر سکتی ہیں، جن کو تجارت کے اشارے تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ بدھ 22 ستمبر کو برطانیہ میں کوئی بڑی اشاعت یا بڑے واقعات ہونا طے نہیں ہیں۔ تاہم، فیڈ میٹنگ کے نتائج کا خلاصہ امریکہ میں شام دیر سے پیش کیا جائے گا۔ جیسا کہ پہلے ذکر کیا گیا، یہ واقعہ بہت اہم ہے اور اس بات کا امکان نہیں ہے کہ میٹنگ "مسائل کا حل" ہو سکتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ تاجروں کو دن میں طاقتور حرکات کی توقع رکھنے کا حق ہے۔ اگر فیڈ کیو ای پروگرام کو ختم کرنا شروع کرنے کا فیصلہ کرتا ہے، تو یہ ڈالر کی مضبوطی کا سبب بن سکتا ہے ، لیکن اس آپشن کے لیے تیار رہنا چاہیے جس میں جوڑی بڑھنا شروع ہو جائے ، کیونکہ یہ فیصلہ موجودہ جوڑی کی شرح میں پہلے ہی لیا جا سکتا ہے۔

ہم آپ کو یورو/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشاروں کے ساتھ خود کو آگاہ کرنے کی بھی تجویز دیتے ہیں۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی نے گذشتہ رپورٹنگ ہفتے (7-13 ستمبر) کے دوران ایک بھی پوائنٹ نہ حاصل کیا اور نہ ہی ایک پوائنٹ کا نقصان کیا۔ یاد کریں کہ حالیہ ہفتوں میں کمٹمنٹ آف ٹریڈر (سی او ٹی) رپورٹ کے مطابق، بڑے کھلاڑیوں کا مزاج بئیرش میں تبدیل ہو گیا۔ اوپر چارٹ ("غیر تجارتی" گروپ کی نیٹ پوزیشن میں تبدیلی ظاہر کرتا ہے) میں پہلے انڈیکیٹر کی سبز لائن صفرسے نیچے گری ہے۔ یہ گذشتہ سی او ٹی رپورٹ کے آنے تک تھا جو جمعہ کو 17 ستمبر کو آئی۔ اس وقت ، ہم نے پہلے ہی برطانوی کرنسی کے زوال کے تسلسل پر سوال اٹھایا تھا۔ سادے الفاظ میں پاؤںڈ میں یورو کی طرح عالمی اوپر کی جانب رحجان کے خلاف چھ ماہ سے اصلاح ہوتی رہی ہے۔ اور اس کے دوران یہ 23.6% اصلاح میں کامیاب ہوئی۔ یہ بہت کم ہے اور یقینی طور پر ایسا نہیں لگتا کہ نیچے کی طرف کوئی نیا رجحان بن رہا ہے۔ اور جدید سی او ٹی رپورٹ نے یہ ظاہر کیا کہ ڈالر کی مزید ترقی کی کوئی توقعات قبل از وقت ہو سکتی ہیں۔ اس حقیقت کے باوجود ہفتے کے آخر میں ڈالر میں پاؤنڈ اور یورو کے خلاف اضافہ ہوا، رپورٹنگ ہفتے کے دوران بڑے کھلاڑیوں نے خرید (طویل) کے 15,000 معاہدے فوری کھولے اور اسی تعداد میں فروخت (مختصر) معاہدوں کو بند کیا۔ یعنی تاجروں کی "غیر تجارتی" گروپ کی نیٹ پوزیشنز میں ایک ساتھ 30,000 کا اضافہ ہوا۔ اس بات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کہ آخری سی او ٹی رپورٹ تک ، تجارتی تاجروں کے لیے صرف 30،000 خریداری کے معاہدے کھولے گئے تھے، ایسی تبدیلیاں عالمی ہیں۔ لہٰذا، پاؤنڈ کی صورت میں، زوال کے امکانات یورو کی نسبت بہت کم ہیں۔ مزید براں، پاؤنڈ اور یورو دونوں میں اوپر کی جانب رحجان کے خلاف 600 پوائنٹس کی اصلاح ہوئی۔ لیکن پاؤنڈ کے لئے یہ 23% سے کم ہے، اور یہ یورو کے لئے ایک تہائی ہے۔

چارٹ کی وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنیں اور رحجان لائنیں، رحجان چینل اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback