empty
 
 
19.11.2021 07:13 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 19 نومبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ -یورو یورپی ممالک میں ایک اور لاک ڈاؤں کے خطرہ کے سبب امریکی ڈالر کے مقابلہ میں نچے آیا ہے


یورو/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنیں کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

بہت سے یورپی ممالک میں ایک اور لاک ڈاؤن کے خطرے کے بعد یورو پر دباؤ واپس آ گیا ہے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور معلوم کرتے ہیں کہ کیا ہوا تھا ۔ 1.1338 کی سطح پر ایک تیز اور غیر متوقع بریک تھرو سے یورو / یو ایس ڈی میں ایک تیز رفتار کمی ملی تھی جو کہ خریداروں کے سٹاپ آڈرز تک تھی جن کو آپ پئیر میں اضافہ کی توقع تھی۔ تاہم، نیچے سے اوپر کی طرف کا ٹیسٹ سے 1.1338 پر ایک آسان انٹری پوائنٹ کی تشکیل کا انتظار کرنا ممکن نہیں تھا، لہذا میں اس اشارے کو چھوڑنے پر مجبور تھا۔ پہلے ہی دن کے وسط کے قریب بئیرز نے 1.1302 سے نیچے ایک استحکام حاصل کیا تھا، اور اس سطح کے واپس ٹیسٹ ہونے سے بئیرش رجحان کے ساتھ ساتھ ایک اچھا انٹری پوائنٹ تشکیل دیا تھا۔ جب تک تجارت اس حد سے نیچے کی جائے گی تب تک آپ اگلے لوئیر لوو کو اپ ڈیٹ کرنے پر بھروسہ کرسکتے ہیں۔


This image is no longer relevant


دوپہر کے وقت فیڈرل ریزرو سسٹم کے متعدد نمائندے خطاب کر رہے ہیں لیکن غالب امکان ہے کہ یورو زون کے ارد گرد منڈلانے والی خبروں کے پس منظر میں کوئی ان کی پرواہ نہیں کرے گا: آسٹریا نے مکمل تنہائی کا اعلان کر دیا ہے اور جرمن وزیر صحت جینز سپن نے وائرس کے ساتھ انفیکشن کے واقعات کی بحالی کے درمیان ملک میں نیا لاک ڈاؤن متعارف کرانے سے انکار نہیں کیا ہے۔ اس ہفتے کے آخر میں یورو کی مانگ کی واپسی کے بارے میں بات کرنا بہت مشکل ہے، لیکن ہمارے لئے ایک نئی اضافہ کی تصحیح دیکھنے کے لئے بُلز کو 1.1302 کی ریزسٹنس سے آگے جانے کی ضرورت ہے۔

اوپر سے نیچے کی طرف اس سطح کا صرف ایک واپس ٹیسٹ 1.1342 کے علاقے میں یورو/ یو ایس دی میں اضآفہ کی بنیاد پر لانگ پوزیشنوں کو ایک انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا، جہاں موونگ ایوریج پہلے ہی فروخت کنندگان کے حق میں ہے۔ اسی طرح کے ٹاپ ڈاؤن ٹیسٹ کے ساتھ اس علاقے میں ایک بریک تھرو 1.1379 کے علاقے میں اضافی خریداری کا اشارہ فراہم کرے گا اور اضافہ کا باعث بنے گی، جہاں میں منافع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر یورو/ یو ایس ڈی پر دباؤ دوپہر کو برقرار رہتا ہے، اور غالب امکان ہے کہ یہ ہوگا، اور ساتھ ہی ایف او ایم سی کے اراکین کی طرف سے مالیاتی پالیسی کے حوالے سے مزید جارحانہ اقدامات کی ضرورت کے بارے میں اشارے بھی مل سکتے ہیں میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ خریداری میں جلدی نہ کریں۔

بہتر ہے کہ اگلی سپورٹ 1.1267 کے علاقے میں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل کا انتظار کیا جائے، جسے اس وقت پئیر نشانہ بنا رہا ہے۔ اگر وہاں بُلز کی کوئی سرگرمی نہیں دیکھاتے ہیں تو ، تو آپ کم از کم 1.1222 کے اپ ڈیٹ کا انتظار کر سکتے ہیں۔ لیکن یہاں تک کہ طویل پوزیشنیں بھی - نیچے ناکام استحکام کے بعد ہی ۔ آپ 1.1155 سے 1.1155 سے 1.1155 کی نئی کم ترین سطح سے واپسی پر فوری طور پر یورو/ یو ایس ڈی میں خرید سکتے ہیں لیکن یومیہ 15-20 پوائنٹس کی تصحیح پر بھروسہ کرتے ہوئے۔

یورو/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنیں کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے یورو کو ہفتہ وار نچلی سطح پر گرا کر اپنا ہدف حاصل کیا ہے۔ اب کام اس کو اپ ڈیٹ کرنا ہے، جس سے خریدار مکمل طور پر کمزور ہو جائیں گے۔ جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے کہ جب تک تجارت 1.1302 سے نیچے کی جاتی ہے تب تک یورو پر دباؤ برقرار رہے گا۔ اس سطح پر مصنوعی بریک ڈاؤن کی اگلی تشکیل نیچے کی طرف کے رجحان کے تسلسل میں نئی مختصر پوزیشنیں کھولنے کا اشارہ فراہم کرتی ہیں۔ بنیادی ہدف 1.1267 کی حمایت ہوگی جو کہ مندرجہ بالا کم ترین سطح ہے۔

ایک بریک ڈاؤن اور نیچے سے اوپر اس علاقے کا ٹیسٹ یورو / یو ایس ڈی پر دباؤ میں اضافہ کرے گا اور کئی خریداروں کے اسٹاپ آرڈرز کو مسمار کرنے کا باعث بنے گا۔ اس سے نئی سطحوں 1.1222 اور 1.1193 کے لئے راہ ہموار ہوگی وہاں میں شارٹ پوزیشنز پر منافع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ امریکی دورانیہ میں یورو کا اضافہ اور 1.1302 کے علاقے میں بئیرز کی سرگرمی کی عدم موجودگی کی صورت میں آپ کو مشورہ ہے کہ اگلے ریزسٹنس لیول 1.1342 کے ٹیسٹ ہونے تک فروخت ملتوی کر دیں، جہاں موونگ ایوریج فروخت کنندگان کے حق میں ہے۔ لیکن وہاں بھی مصنوعی بریک ڈآؤں بعد مختصر پوزیشنز کھولنا بہتر ہے۔ واپسی کے لئے فوری طور پر یورو/ یو ایس ڈی فروخت کرنے کی بہترین صورت 1.1379 کے علاقے میں بلند ترین سطح ہوگی جس سے آپ 15-20 پوائنٹس کی تنزلی تصحیح پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔

This image is no longer relevant


٩ نومبر کی سی او ٹی رپورٹ میں مختصر پوزیشنوں میں کمی اور طویل پوزیشنز میں معمولی اضافے کو دیکھا گیا ہے جس نے مثبت ڈیلٹا کو دوبارہ بنایا ہے ۔ امریکہ میں افراط زر کے زیادہ دباؤ کی حقیقت اب بھی امریکی ڈالر کو بڑھا رہی ہے۔ بہت سے سرمایہ کاروں کو توقع ہے کہ ایف ای ڈی وقت سے پہلے یعنی موسم گرما کے وسط 2022 میں شرح سود میں اضافہ کرے گا۔ اس موقع کی قیمت پہلے ہی طے جا چکی ہے، لہذا سرمایہ کار امریکی ڈالر خرید رہے ہیں، اس کی طاقت پر شرط لگا رہے ہیں۔ ایف ای ڈی حُکام کے حالیہ تبصرے مارکیٹ کی توقعات کی تصدیق کرتے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی ای سی بی کی صدر کرسٹین لیگارڈ کو یقین ہے کہ اگلے سال انتہائی نرم مالیاتی مالیاتی کو ٹھیک نہیں کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے اس موقف کا اعادہ کیا ہے۔ نرمی مائل بیان بازی جوکھم بھرے اثاثوں کے خریداروں پر دباؤ ڈال رہی ہے جنہوں نے یورو کی مضبوط بحالی کی توقع کی تھی۔ بعد ازاں آج ہمیں امریکی خوردہ فروخت کے اعداد و شمار اور یورو زون کے لئے بے روزگاری کی شرح کا پتہ چلے گا۔ یہ معیارات معیشت کی حمایت کے لئے ریگولیٹرز کے مزید پالیسی اقدامات پر روشنی ڈالیں گے۔ سی او ٹی کی سابقہ رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ طویل غیر تجارتی

پوزیشنز کی کی تعداد 191,496 سے بڑھ کر 192,544 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب مختصر غیر تجارتی عہدوں کی تعداد 197,634 سے کم ہو کر 188,771 رہ گئی۔ مجموعی طور پر غیر تجارتی نیٹ پوزیشنیں -6,138 کے مقابلے میں 3,773 پر مثبت ہو گئیں۔ - ہفتہ وار اختتامی قیمت میں قدرے کمی سے یہ سطح 1.1599 کے مقابلہ میں 1.1587 نوٹ کی گئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے اس کا مطلب ہے کہ بئیرز مارکیٹ کا دوبارہ بننا ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اضافہ کی صورت میں انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1405 کے ایریا میں ریزسٹنس کا کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback