empty
 
 
28.02.2022 03:53 PM
روس میں جاری جنگ کا عالمی معیشت پر اثر

This image is no longer relevant

گزشتہ جمعرات سونے کی مارکیٹ نے یومیہ مضبوط اتار چڑھاؤ کی وجہ سے بہت سے سرمایہ کاروں کو مایوس کیا تھا -اُس روز قیمت تجارتی دورانیہ کی بلند ترین سطح 1976.50 ڈالر تک پہنچی تھی جو کہ 1.5 سالوں کی بلند ترین سطح تھی

This image is no longer relevant

لیکن کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سونے کو جیوپولیٹیکل سہارا کے طور پر استعمال کرنے کے خطرات ہیں لہذا تاجران یومیہ اُتار چڑھاؤ کی بجائے سونے میں طویل مُدتی سرمایہ کاری پر نظر رکھتے ہیں

بلا شبہ یوکرائن میں جاری تنازعہ عالمی معیشت کو بہت متاثر کرے گا، خصوصاً جب کہ ملک گندم کا تیسرا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے اور توانائی کی منڈی کا ایک اہم کھلاڑی ہے۔ اس کشیدگی سے عالمی سطح پر خوراک اور توانائی کی ترسیل کے سلسلوں کو خطرہ لاحق ہے جس سے افراط زر میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

تنازعہ شروع ہونے سے قبل ذیادہ انفالیشن وہ وجہ تھی کہ جس کے سبب سونا کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا

اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز کوور پی سی ای کے ساتھ امریکی کنزیومر پرائس میں توقع سے زیادہ اضافہ ہوا تھا فیڈرل ریزرو کا افراط زر کا ترجیحی اشاریہ بڑھ کر 5.2 فیصد تک پہنچ گیا ہے

کینیڈا میں بھی کنزیومر پرائسں 30 سال کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں جبکہ یورپ میں قیمتوں میں اضافہ ایک نئی کساد بازاری کا باعث بن سکتا ہے۔

دریں اثنا قوت خرید مسلسل کم ہو رہی ہے جس کا مطلب ہے کہ کھپت میں کمی آئے گی۔

افراط زر کے دباؤ سے شرح سود میں بھی اضافہ ہوتا ہے، 10 سالہ بانڈ کا نفع 2 فیصد کے آس پاس منڈلا رہا ہے۔ اس ماحول سے اسٹاک مارکیٹوں میں اضافی اتار چڑھاؤ ملے گا جس سے سرمایہ کاروں کو کم خطرہ مول لینے پر مجبور ہونا پڑے گا۔

اس وقت سرمایہ کاروں کو ایک مسئلہ درپیش ہے اور وہ سوال یہ پوچھتے ہیں کہ اپنا سرمایہ کہاں لگائیں۔ اگرچہ بانڈ کی آمدن 2 فیصد تک بڑھ گئی، 5.2 فیصد افراط زر کی موجودگی میں یہ اب بھی در اصل رقم کا نقصان ہی ہے۔

سونا عالمی مالیاتی منڈی میں محفوظ سرمایہ کاری کے آخری ستونوں میں سے ایک ہے۔ اس کا اسٹاک کے ساتھ کوئی ربط نہی ہے اور اس میں کوئی مقابل اثاثہ کا خطرہ بھی موجود نہیں ہے، جس سے یہ ایک اہم متنوع انسٹرومنٹ بن گیا ہے۔ لہذا سونے قیمت کی یومیہ کارروائی (تجارت) جتنی مایوس کن ہو جائے یہ اب بھی سرمایہ کاروں کے لئے ایک اہم اثاثہ ہے۔

Andrey Shevchenko,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
Summary
Urgency
Analytic
Andrey Shevchenko
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback