empty
 
 
06.09.2013 11:40 AM
ستمبر 6 کے لئے یورو یو ایس ڈی فارکاسٹ

ستمبر 6 کے لئے یورو یو ایس ڈی فارکاسٹ

بروز جمعرات جرمنی کا ڈیٹا برائے فیکٹری آڈرز کا ڈیٹا متوقع منفی پیش گوئی سے بھی ذیادہ برا رہا جو کہ منفی 7۔0 فیصد کے مقابلہ میں منفی 7۔2 فیصد رہا- جبکہ امریکہ کا ڈیٹا بہتر تھا نان مینوفکچرنگ آئی ایس برائے اگست 6۔58 تھا بنسبت 2۔55 کے اور فیکڑی آڈرز برائے جولائی منفی 4۔3 فیصد کی بجائے منفی 4۔2 فیصد رہے- ماریو ڈراگہی نے ایک اضافی پریشر بنایا کہ جب انہوں نے ای سی بی میٹنگ  میں کہا کی ریٹ کا امکان موجود ہے تو یورو میں 86 پوائینٹ کی کمی دیکھی گئی

 

آج کا دن اہم ایونٹز ہونے کی وجہ سے بہت اہم ہے جو کہ ہوسکتا ہے کہ مارکیٹ پر اثر انداز ہوں- سلیوو ببرلوکونی کی جانب سے آج حکومتی اتحاد ختم کرنا  - کل جی 20 کے پہلے دن شام کے سوال پر کوئی خاص توجہ کا نہ ہونا – ویلادامیر نے اسے ثانوی حیثیت دی بظآہر آج وہ کسی معاہدہ پر نہیں پہنچیں گے- آج جرمنی کے ٹریڈ بیلنس کا ڈیٹا بھی متوقع ہے جس کی توقع برائے جون 7۔15 بلین یورو کے مقابلے میں 9۔1۵ بلین یورو ہے- اسی طرح جرمنی کا صنعتی پروڈکشن کا ڈیٹا 4۔2 کے بدلے منفی 3۔0 فیصد رہا—یوایس نان فارم امپلائمنٹ ڈیٹا برائے اگست 162 ہزار کے بدلے 180 ہزار رہا- یہ تمام اشارے ڈالر کی مضبوطی کے ہیں

دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے سربراہ کو گرتے ہوئے ممکنہ نفع کا سامنا ہے کیونکہ بی آر آئی سی ایس ممالک نے کہا تھا کہ وہ ابتدائی طور پر 100 بلین ڈالر کا ایک کرنسی ریزوو فنڈ بنائیں گے تاکہ ممکنہ معاشی نقصانات کی تلافی کی جاسکے یہاں تک کہ رقم کوئی بہت ذیادہ نہ بھی ہوتواس کا ایک مقصد آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کا مقابلہ کرنا ہے قواعد کے مطابق یو ایس ڈالر کی پاور کے حوالے سے اگر کوئی شبہات ہوں تو امریکہ اسے فورا مضبوظ کرتا ہے  

تیکنیکی طور پر ہم ڈیلی چارٹ میں ٹرینڈ لائن کی سپورٹ میں تنزلی دیکھتے ہیں جس کا لیول 3100۔1 ہے لائن کے نیچے مضبوطی یورو کو ٹرینڈ لائن کی سپورٹ کے لئے بھیجے گی 4 ایچ پر کہ جس کا لیول 3034۔1 ہے – اگر قیمت 3140۔1 کے ٹیسٹنگ لیول سے اوپرمضبوط ہوتی تو 3168۔1 کے لیول پر ریزسٹنس ممکن ہوگی

 

 

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

 

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2026
Summary
Urgency
Analytic
Yuriy Zaycev
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback