انسٹا فاریکس ایک نئی سروس دیتا ہے ویب سائٹ آنرز کو جس سے وہ فاریکس انفارمرتک رسائی حاصل کر سکتا ہے ۔
انفارمر سے مراد گراف کا خودکار نظام ہے جو کہ مالیا تی معاملات سے تعلق رکھتا ہے اور یہ کلائنٹ یا شراکت دار کی ویب سائٹ پر مو جو ہو تا ۔یہ معلومات جو کہ انسٹا فاریکس کے فاریکس انفارمر میں موجود ہو تی ہیں ان کا تعلق پو رٹل نیوز بلاک سے ہو تا ہے اور اس کے ذریعے آپ مالیاتی دنیا سے خبریں ’امریکن ’یو رپین’اور ایشیائی سٹا ک اور کرنسی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ کرنسی پیئر کی معلومات بھی لے سکتے ہیں۔
تو جہ فرمائیں : اس مفت فاریکس انفارمر کو ویب سائٹ پر شائع کرنے کا انحصا ر ان کوڈز پر ہے جو کہ اس کے لئے ضروری ہیں۔
instaforex.com
اگر آپ اپنی مطلو بہ معلومات کا درست انتحاب نہیں کر سکتے تو آپ درج ذیل ای میل پر تیکنیکی مدد کے لئے[email protected] درخواست دے سکتے ہیں جس میں آپ کی ضرورت درج ہو اور اگر ہمارے لئے ممکن ہو ا تو ہم آپ کو کوڈز ارسال کر دیں گے۔اور ساتھ ہی ساتھ میل میں اپنی ویب سائٹ اور درکار فارمیٹ بھی لکھیں ۔آپ لنک تبدیل کئے بغیر فاریکس انفارمر کا و ظاہر تبدیل کرسکتے ہیں۔