empty
 
 

تینکی اڈیکیٹر

ٹیکنیکل انڈیکیٹرز وہ ایک اہم ٹول ہے کہ جس کا استعمال مارکیٹفاریکس میں ٹیکنیکل تجزیات کے لئے کیا جاتا ہے اور مارکیٹ کی آنے والی مووز کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے - ان انڈیکیٹرز کو ٹیکنیکل کہا جاتا ہے کیونکہ یہ صرف مارکیٹ کی شماریاتی معلومات کو استعمال کرتے ہیں اور ان کا فنڈا مینٹل ڈیٹا سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا جیساء کہ آمدن ، کمائی اور نفع وغیرہ

فاریکس میں ٹیکنیکل انڈیکیٹرز کی بنیاد تجارتی حجم اور قیمت پر ہوتی ہے - انڈیکیٹرز کے مطالعہ سے تاجر اس قابل ہو سکتا ہے کہ وہ مارکیٹ قلیل مدتی سمت یا فلیٹ مارکیٹ کا تجزیہ کر سکے - وہ تاجران جو کہ ٹیکنیکل تجزیات کو فوقیت دیتے ہیں وہ اپنے فیصلے ٹیکنیکل انڈیکیٹرز کی بنیاد پر کرتے ہیں جن کی بنیاد پر پوزیشن کو لیا جائے یا بند کیا جائے

ٹیکنیکل انڈیکیٹرز کی بہت سے اقسام ہیں

ٹرینڈ انڈیکیٹرز یہ تجارتی انسٹرومنٹ میں قیمت کے اتار چڑھاو کا تجزیہ کرتے ہیں - تجارت میں ٹرینڈ انڈیکیٹرز کے استعمال سے یہ ممکن ہوتا ہے قیمت کی سمت کو متعدد ٹائم فریمز میں جانا جا سکے - مزید یہ کہ تاجر یہ بھی جان سکتے ہیں قیمت ایک مضبوط رجحان میں تجارت کررہی ہے - ٹڑینڈ انڈیکیٹرز ایک کثیر الجہت ٹول ہے جو کہ تجارتی حکمت عملی کو بنانے میں کار آمد رہتا ہے

ٹرینڈ انڈیکٹرز کے حوالے سے ٹرینڈ لائنز کے بھی انڈیکیٹرز ہیںگزشتہ پرائس پیٹرن کے تجزیہ کے بعد تاجر ٹرینڈ لائنز استعمال کرنے کوشش کرتے ہیں تاکہ مستقبل کی قیمت کا اندازہ کر سکیں بہرحال یہ ان میں سے کچھ کا غلط ہونا بھی متوقع ہے

چینل انڈیکیٹرز کا استعمال پرائس چینل میں تجارت کے دوران ہوتا ہے بنیادی طور پر یہ انڈیکٹرز کسی بھی ٹائم فریم میں سپورٹ اور ریزسٹنس کو ظآہر کرتے ہیں - چینل انڈیکیٹر کے استعمال سے آپ چینل کی چوڑائی اپنے طور پر لگا سکتے ہیں اور اس انڈیکیٹر کے استعمال کے لئے ابتدائی معلومات استعمال کر سکتے ہیں

اوسکیلیٹرز یہ فاریکس انڈیکیٹرز ہیں جو کہ تاجران کو فلیٹ مارکیٹ میں مناسب نفع کمانے کے قابل کرتے ہیں - اوسکیلیٹرز نئے کم ترین لیولز اور بلند ترین لیولز کی چارٹ میں شناخت میں مدد دیتے ہیں کیونکہ اوسکیلیٹر یہ اشارہ کرتا ہے کہ جب قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے

لیڈنگ انڈیکیٹرز اس کا کام مستقبل کے رجحان کی پیشن گوئی ہے جو کہ کسی بھی خاص ملک کی معیشت میں رجحان کے وقوع پذیر ہونے سے قبل کیا جاتا ہے

آپ والٹیلیٹی انڈیکیٹرز کو استعمال کرتے ہوئے فاریکس میں نفع کے حصول کے مواقع تلاش کر سکتے ہیں

خالصتا سکالپنگ انڈیکیٹرز ہ مارکیٹ میں کم ہی استعمال ہوتے ہیں تاجران کو بہترین نتائج کے لئے ایک بہترین سکالپنگ حکمت عملی بناتی ہوتی ہے محض ایک انڈیکیٹر کے استعمال سے کچھ خاص مدد نہیں ہو تی ہے

A ٹریڈ والیم انڈیکیٹر یہ تاجران کو اس قابل کرتے ہیں کہ وہ مارکیٹ کی مضبوطی یا کمزوری کو جان سکیں کیونکہ ہم قیمت نیچے آتی ہے یا اوپر جاتی ہے تو تب تب رجحان کی تصدیق ہو تی ہے

A ڈائیورجنس انڈیکیٹرز یہ ایک اشارہ ہے کہ جو کہ ٹیکنیکل انڈیکیٹر اور چارٹ میں موجود پرائس کی ڈائنیمک میں اختلاف کی صورت میں بنتا ہے - یہ تب ہوتا ہے کہ جب انڈیکیٹر ہائیر ہائی اور ہائیر لوو کو سیٹ نہیں کر پاتا ہے - کوئی بھی ڈائیورجنس انڈیکیٹر ظاہری پرائس ڈیوی ایشن کو ظاہر کرتا ہے جو کہ انڈیکیٹر کے چارٹ اور تجارتی پلیٹ فارم کی ونڈو میں ہوتا ہے

سی ایس ایس انڈیکیٹر کو اس لئے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ اس کی مدد سے ایک دوسرے سے ربط رکھتی کرنسیوں کی طاقت کو معلوم کیا جائے - درست سی ایس ایس کی ویلیو کا انحصار ٹیکنیکل ڈیٹا پر ہوتا ہے جو کہ تاجران کو اس قابل کرتا ہے وہ مارکیٹ میں ہونے والی کسی بھی تبدیلی فوری جان سکیں

مارکیٹ میں داخل ہونے یا مارکیٹ سے باہر آنے کے سگنلز کو نوٹ کرنے کے لئے یہ انڈیکیٹر پرائس چارٹ اور فنانشل انسٹرومنٹ کے ٹریڈ والیم چارٹ پر لگایا جاتا ہے - انڈیکیٹر کی ویلیو کے تجزیہ سے کار آمد معلومات سامنے آتی ہیں جو کہ قیمت کے مزید سمت اور آنے والے قیمت کے حوالے پیشن گوئی میں استعمال ہوتی ہیں

انسٹا ٹریڈر 4 نے ایک انڈیکٹر بنایا ہے کہ جو آج کے مو جو دہ تمام انڈیکیٹرز کو ٹارگٹ کرتا ہے۔اور انسٹا کے ساتھ کام کا مطلب یہ ہے کہ آپ ان تمام کو استعمال کر سکتے ہیں

انسٹا ٹریڈر 4 کے چند اہم انڈیکیٹر درج ذیل ہیں:

اس تیکنیکی تجزیہ پر ابھی کام شروع کیجیئے انسٹا ٹریڈنگ ٹرمینل استعمال کر تے ہو ئے۔

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback