نیز ملاحظہ کریں
1 | اس مقصد کے لئے درخواست کلائنٹ کیبنٹ میں دینی ہو گی۔جب آپ اس کے لئے درخوا ست دیتے ہیں تو آپ کے اکاؤنٹ سے 10ڈالرز کی کٹوتی کی جاتی ہے۔ |
2 | آپ کو یہ کارڈ درخواست دینے کہ 2-3 ہفتو ں میں بذریعہ ڈاک مل جا ئے گا۔ |
3 | آپ اس کارڈ کو پاس ورڈ استعمال کرتے ہو ئے ایکٹو کروا سکتے ہیں جو کہ آپ کو بذریعہ ای میل بھیجا جا تا ہے۔ |
4 | اب آپ اضافی فوائد اور بو نس سے فوائد حاصل کر سکتے ہیں جو کہ ہر ڈیپوزٹ کا 10 فیصد یا دوسرے الفاظ میں یہ 40 فیصد تک ہو سکتے ہیں۔ |