انسٹا فاریکس کا آغاذ 2007 میں انسٹا فاریکس گروپ آف کمپنیز جو کہ ایشیاء میں اعلی معیار کی فاریکس سروسز فراہم کر رہی تھی کہ ذریعے ہوا اسی بدولت یہ کمپنی جلد ہی بین الاقوامی سطح پر جانی جانے لگی