empty
 
 
تاجران فارن ایکسینج میں واپس آئے ہیں

اگر کوئی ایسی مارکیٹ ہے کہ جو کہ عالمی معاشی بدحالی میں کامیاب رہی تھی کہ جب دوسری مارکیٹیں ناکام رہیں تھیں تو وہ فارن ایکسینج مارکیٹ ہے

فاریکس گزشتہ چند دہائیوں کے دوران تیزی سے معروف ہوئی ہے جو کہ آووٹ سائیڈ پریکٹیس سے نکل کر ایک متبادل اور بنیادی تجارت کی صورت اختیار کر چُکی ہے - اس کی جزوی وجہ یہ ہے کہ بے شمار اہم کرنسیوں میں پائے جانے والی حالیہ غیر یقینی صورتحال ہے اور جزوی طور پر اس کی وجہ دوسری مارکیٹوں کی ناکامی ہے کہ جب سے تنزلی کا عمل شروع ہوا ہے

فاریکس سرمایہ کاروں کا ایک اہم فائدہ عمومی شئیرز کی تجارت کے مقابلہ یہ بھی ہے کہ اس میں شفافیت پائی جاتی ہے - کمپنیاں عموما وہ خبر رکھتی ہیں کہ جو اُن کے شئیر پر اثر انداز ہوسکتی ہے اور اس کو ایک مخصوص وقت تک باریک بینی سے دیکھتی رہتی ہیں یہاں تک وہ اس سے فائدہ حاصل کرلیتی ہیں جب کہ کرنسی مارکیٹ کے شرکاء اس صورتحال سے کوسوں دور رہتے ہیں - یہ وہ سبق ہے کہ جو کہ مشکل سے ہی حاصل ہوتا ہے


media about us, publications

یہاں تک دُنیا کے منجے ہوئے شئیرز میں تجارت والے تاجران بھی حالیہ معاشی بد حالی کے دوران بُری طرح متاثر ہوئے تھے یہاں تک کہ بظاہر مستحکم کمپنیاں یا تو اپنی تمام قدر کھو بیٹھی یا پھر وہ مکمل طور ختم ہوگئیں اور راتوں رات انہیں ایک بڑے سرمایہ سے ہاتھ دھونا پڑا- فاریکس ایک عمومی تاجر کو تجارت کے لئے خاصا دوستانہ ماحول فراہم کرتی ہے اس کے لئے کچھ خاص ضروری بھی نہیں ہے کہ آپ کرنسیوں کے دو پیج مکمل طور پر جانیں اور فاریکس تاجران ایک اچھی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں کہ اگر ان کو کرنٹ افئیرز کی کسی حد تک سمجھ بوجھ ہو - موجودہ عالمی معاشی صورتحال نے فاریکس کو مزید اہمیت دی ہے جہاں ٹریڈ ایگریمنٹس کی نیوز ، قومی سالانہ بجٹ اور سہہ ماہی معاشی پیشن گوئیاں سرمایہ کاروں کو ایک اچھا موقع فراہم کرتی ہیں کہ وہ کرنسیوں میں خرید کرسکیں پروفیشنل تاجران اس بات کی تصدیق کرسکتے ہیں فاریکس تجارت تجربہ کار اور نئے آنے والے تاجران دونوں کے لئے آسان ہے اس نقطہ نظر کی کوئی خاص اہمیت نہیں ہے - تجربہ کے ساتھ ساتھ بعض کرنسیی مووز میں پیٹرنز آپ کو واضح ہونے شروع ہوجاتے ہیں ، تاجران یہ بات جاننے کے قابل ہو جاتے ہیں سونگ نیشنز / ممالک کی کرنسیاں منسلک انداز میں کام کرتی ہیں {جیساء کہ آسٹریلیوی ڈالر اور نیوزی لینڈ ڈالر} جو کہ یہ موقع فراہم کرتی ہیں کہ سرمایہ کاری میں اضافہ کیا جائے لیکن رسک / خطرہ کو کم از کم کیا جاسکے یہ اہم ہے کہ ایسے پیٹرنز کی شاخت کیا جاسکے خصوصا ایسے واقعات کے بعد کہ جب جاپان اور نیوزی لینڈ زلزلہ سے تباہی اور بربادی کا شکار ہوئے تھے کہ جب بہت سی کرنسیاں ان خطرناک واقعات کے بعد گھٹنوں کے بل نیچے آئے تھیں - کرنسیوں میں جتنا اتار چڑھاو ملتا ہے وہ اتنی ہی تجارت کے ساز گار تصور کی جاتی ہیں - ایک بنیادی کرنسی ہونے کے ناطے امریکی ڈالر کی سست رفتار کمی کی خاصی حد تک توقع ہوتی ہے اس کی وجہ اولڈی امریکی معیشت میں سست رفتار بہتری ہے اور چائنہ کی معیشت میں تیزی سے ہونے والا اضافہ ہے جو کہ اس کے اہم مقابل ہیں - اس کے برعکس تاجران اپنی حکمت عملی کوانٹیٹیو ایزنگ کے حوالے سے امریکی پالسیوں کو نظر میں رکھتے ہوئے بنا سکتے ہیں اس کے نتیجہ میں ماہر سرمایہ کار شارٹ ٹرم سرمایہ کاری / قلیل مدت کی سرمایہ کاری میں ایک عمدہ نفع بنا لیتے ہیں اس کے لئے ان کے پاس یہ معلومات ہوتی ہیں کہ مارکیٹ ان کرنسیوں میں کہ جو طویل مدتی تناظر میں نقصان میں رہیں گی کے لئے پُر خطر سرمایہ کاری کے لئے ہچکچاہٹ کا شکار ہے - سرمایہ کاری کے بعض فیصلے بہرحال اچھے وقت اور قسمت کے مرہون منت ہوتے ہیں - موجود وقت کے لئے یورو کے پیش قدمی کے حوالے سے پیشن گوئی کے لئے آپ کو گریک / یونان کی معیشت پر پوری توجہ رکھنی ہوگی - مارکیٹ کو یقنی طور پر مایوس کرنے والی صورتحال مضبوط معاشی صورتحال کے حامل ممالک جیساء کہ فرانس اور جرمنی ہیں کی معاشی کارکردگی پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں اس کا نتیجہ یورو کی کرنسی پر پڑے گا جو کہ ایک منٹ میں خاصی اوپر یا نیچے جائے گی اور اس کا بہترین عنوان غیر متوقع کرنسی کے طور پر دیا جاسکتا ہے چونکہ بہت سے کرنسیاں مارکیٹ میں آرہی ہیں لہذا فاریکس میں تجارت کے مواقع میں اضافہ کا عمل جاری رہے گا جس کی ایک وجہ موبائل فاریکس ٹریڈنگ کی سہولت کا ہونا بھی ہے جو کہ تمام افراد کے لئے ایک دلچسپ تجارتی پلیٹ فارم ہے


یورپی سی ای او میگزین اگست - ستمبر 2011
واپس

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback