سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس ہمیشہ سب سے نمایاںتجارتی اکاونٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا حصہ بنیں

ایلس لوپرائس کی سربراہی میں ٹیم کامیابی کی تاریخ آپ کی کامیابی کی بھی تاریخ بن سکتی ہے پُر اعتماد انداز میں تجارت کریں اور آگے بڑھیں بلکل اسی طرح کہ جس طرح ڈکار کار ریلی کے شُرکا اور سلک وے ریلی کے فاتح کرتے ہیں انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے ایساء ہی کیا ہے

شامل ہوں اور جیتیں انسٹا فاریکس کے ساتھ

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

کامیابی کے لئے واشنگٹن پائی

کامیابی کے لئے واشنگٹن پائی

فارن ایکسینج مارکیٹ پرائیوٹ سرمایہ کاروں کے لئے پر کشش ہے۔جس کی وجہ اس کے کام میں آسانی ’غیر محتاجی ’اور کثیر جحتی کا م کے مو اقع ہیں ۔اس کی ایک اور وجہ یہ کہ اسمیں آپ کسی تیسرے فریق کے محتاج نہیں ہو تے یا کم ازکم محتاجی ہو تی ہے۔اور جو ہو تی بھی ہے وہ صر ف انتظامی امور کے حوالے سے ہی ہو تی ہے۔

اس حقیقت سے قطع نطر کے بروکر کا تعلق صرف تیکنیکی امداد سے ہے اور اس کا انتحاب صرف اعتماد اور علم کی بنیاد پر کیا جا نا چاھیے۔فاریکس ایک طویل مدتی اور پر اعتماد سروس کسی حد تک صرف ان بروکر ز کی وجہ سے ہی پیش کرتی ہے۔ایک دفعہ جب یہ رابطہ استوار ہو جاتاہے تو جیسے کہ واشنگٹن پائی یا لیر آن لیر اور بہت سے اضافی سروسز کا بھی حصول ممکن ہو جاتاہے۔

انسٹا فاریکس نے 2007 میں اپنے کام کا آغاز کیا ۔اس کی بڑی کمپنی انسٹا فاریکس گروپ آف کمپنی ہے ۔انسٹا فاریکس کے اس دوسال کے عرصے میں ایک نئے جوش اور ولولے سے کام کیا اور ترقی کی نئی منازل طے کئیں اور سرمایہ کاروں کے لئے نفع کے حصول کے لئے بہترین ماحول پیدا کیا۔

آج جہاں انسٹا فاریکس تجارت کے لئے ایک بہترین پیکج فراہم کر رہی ہے وہاں تجارت کے نئے اندام متعارف کروانے میں بھی پیش پیش ہے۔جیسے سیگرگیٹڈ اکاؤنٹ ’وی آئی پی اکاؤنٹ’پی اے ایم ایم اکاؤنٹ یو ایس سینٹ اکاؤنٹ ’ انسٹا ریبیٹ سپریڈ سسٹم اور بذریعہ ویزا کا رڈ رقم نکلوانے کی سہو لت۔

فاریکس مارکیٹ میں ایک زبردست مقابلہ جاری ہے جو کی وجہ سے اس کو تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔آرام دے اور کثیر جہتی تجارتی سہو لیا ت۔ انسٹا فاریکس اپنے آپ کو ان تین میدانوں میں سر فہرست رکھنے پر فخر محسوس کرتی ہے اور اس کے ایک اہم وجہ 200000 سے ذائد کسٹمرز کا 80 سے ذائد ممالک میں وجود ہے۔

انسٹا فاریکس ایک کثیر الجہتی بروکر ہے جو کہ ایشیاء اور یور پ دونو ں میں تیز رفتار کا م کی بدولت اپنا ایک مقام رکھتی ہے۔حتی یہ اہم مارکیٹوں جیسے کہ نارتھ امریکہ وغیرہ میں بھی انسٹا فاریکس کی ایک اپنی ساکھ ہے۔

اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ انسٹا فاریکس نہ صرف یہ کہ انسٹا فاریکس صرف ایک بروکر ہی نہیں بلکہ اس کا تعلق ایک مضبوط گروپ سے ہے جو کہ محتلف شعبہ جات میں اپنا کا م جاری رکھے ہو ئے ہے۔

مزید یہ کہ کمپنی کا مرکزی ویب سائٹ سے لو گ فاریکس کے حوالے سے بہت سا معلوماتی مواد حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ تاجر کس طرح ایک اچھا نفع حاصل کر سکتے ہیں اس کی معلومات آ پ www.getforexrebate.com سے لے سکتے ہیں۔جو کہ انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کرنے کے ایک اور وجہ بھی ہے۔

مضبوط مارکیٹنگ کے بغیر کسی اچھے اور عمدہ بروکر کا تصور بھی محال دیکھائی دیتاہے اور انسٹا فاریکس مارکیٹنگ کی طرف خصوصی تو جہ مبذول کئے ہو ئے ہے۔کمپنی نے 2009 میں ایک ٹی وی چینل انسٹا فاریکس شروع کیا اور ساتھ ہی ساتھ اس نے ویلکم بونس کے نام سے ایک مہم بھی شروع کی اور ساتھ ہی ساتھ مختلف مقابلہ جا ت بھی منعقد کئے جاتے ہیں کہ جن کہ انعامی رقم 500000 ڈالر بنتی ہے۔

انسٹا فاریکس ایک وسیع فاریکس ما رکیٹ کا ایک اہم جزو بھی ہے مثلا یہ insta-change.com کی آفیشل ضمانت کنندہ ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایم ٹی 5 کی بھی ضمانت کنندہ ہے۔ .

پرائیوٹ سرمایہ کاروں کے لئے کہ جو فاریکس مارکیٹ میں تجارت کا فیصلہ کر چکے ہیں۔ان کے لئے انسٹا فاریکس کے ساتھ کام کرنے کے لئے خاصی دلچسپی موجود ہے



جرید ہ پبلک فنانس اپریل 2010
واپسی

بند
Widget calback
ہمارے ماہرین
آپ کو واپس کال
5 منٹ میں کرتے ہیں
ہم آپ کو دورہ کرواتے ہیں
ویب سائٹ کا
اور آپ کے تمام سوالوں کے جواب دیتے ہیں
رابطہ کے لئے ترجیحی ذریعہ
ترجیحی زبان
  • English
  • Русский
  • العربية
  • Bahasa Indonesia
  • Bahasa Melayu
  • বাংলা
  • Български
  • 中文
  • Español
  • हिन्दी
  • Asụsụ Igbo
  • Português
  • اردو
  • ไทย
  • Українська
  • Tiếng Việt
  • Èdè Yorùbá
کال بیک کی درخواست قبول ہوگئی ہے
ہمارے ماہرین جتنی جلد ممکن ہوگا آپ سے رابطہ کریں گے
کوئی نقص پایا گیا ہے
براہ کرم دوبارہ کوشش کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.