Facebook
 
 

کسی خاص کرنسی پئیر میں رکے ہوئے بائے / خرید کی ڈیلز کا اوسط ریٹ

بلز اور بئیرز کا اوسط انٹری پوائنٹ یہ ظاہر کرتا ہے کہ مختلف اوقات میں یہ کرنسی کس اوسط لیول پر خریدی گئی – اس حساب کا شمار موجودہ کھولی گئی تمام پوزیشنز پر ہوتا ہے جو کہ اس کی تعاد اور لاٹ پر منحصر ہوتی ہے

بطور کلیہ پئیر نے موجودہ مارکیٹ ریٹ سے بلز کے اوسط انٹری پوائنٹس کی قدر / ویلیو ذیادہ ہوتی ہے – جب کہ دوسری طرف پئیر کی موجودہ مارکیٹ ویلیو سے بئیرز کے اوسط انٹری پوائنٹ کی قدر کم ہوتی ہے

اگر کرنسی پئیر کا موجودہ مارکیٹ ریٹ اوسط بئیرش انٹری پوائنٹ سے نیچے ہوتو تنزلی کا رجحان بنتا ہے

اگر کرنسی پئیر کا موجودہ مارکیٹ ریٹ اوسط بلس انٹری پوائنٹ سے اوپر ہوتو اضافہ کا رجحان بنتا ہے

انسٹا فاریکس میٹا ٹریڈر ٹرمینل میں یہ شماریات ایکس ایکس وائے وائے وائے وائے وائے وائے وائے صورت میں ظاہر کئے جاتے ہیں – جبکہ ایکس ایکس کا درج ذیل مطالب ہیں

یورو یو ایس ڈ ی کے لئے ای یو
جی بی پی یو ایس ڈی ایکس ایکس کے لئے جی یو
یوایس ڈی سی ایچ ایف کے لئے یو سی
یو ایس ڈی جے پی وائے کے لئے یو جے
یو ایس ڈی سی اے ڈی کے لئے یو ڈی
یورو سی ایچ ایف کے لئے ای سی
یورو جے پی وائے کے لئے ای جے
جی بی پی سی ایچ ایف کے لئے جی سی
جی بی پی جے پی وائے کے لئے جی جے

سمبل دیکھنے کے لئے میٹا ٹریڈر میں مارکیٹ واچ کے بٹن پر رائٹ کلک کریں انسٹا فاریکس کی جانب سے تجارتی پلیٹ فارم میٹا ٹریڈر 4 , اور ڈراپ ڈاون مینو سے شو آل پر کلک کریں

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.