Support service
×

گیپ یا وقفہ

 گیپ
 
ایک گیپ قیمت کے چارٹ پر ایک عدمِ تسلسل والی جگہ ہے جو قیمت میں تیزی سے تبدیلیوں کے دوران ظاہر ہوسکتی ہے۔ چارٹ پرایک گیپ ایک ایسے جگہ کی طرح لگتا ہے جہاں قیمت تیزی سے اوپر یا نیچے ہوتی ہے، جو ایک تجارتی مدت کی اختتامی سطح اور دوسرے کے کھلنے کے درمیان جگہ بناتی ہے۔ آپ صرف درج ذیل چارٹ کی اقسام پر ایک گیپ کا مشاہدہ کر سکتے ہیں یعنی بار اور جاپانی کینڈل اسٹک کے چارٹ پر
اکثر، ایک گیپ نہ صرف ایک مضبوط رجحان کا نتیجہ ہوتا بلکہ اس کی تصدیق کرنے والا اشارہ بھی ہے۔ مثال کے طور پر، اگر قیمت آغاذ پچھلے روز کی اختتامی قیمت سے نیچے کُھلتی ہے، تو یہ ممکنہ تنزلی کے رجحان کی طرف اشارہ ہو سکتا ہے۔
 

اپنی رائے شیئر کریں

آپ کا شکریہ! کیا آپ کچھ شامل کرنا چاہیں گے؟

آپ کو موصول ہونے والے جواب کی درجہ بندی کیسے کریں گے؟

اپنی رائے دیں (اختیاری)

آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے۔
ہمارا آن لائن سروے مکمل کرنے کے لیے وقت نکالنے کا شکریہ۔

smile""