آن لائن ہیلپ
یہاں کلک کر یں
ایچو مو کی کنکو ہیو
اس کا مقصد مارکیٹ کے رجحانات تعاون اور خرید و فروخت کے اشارے شامل ہیں۔یہ ہفتہ وار اور روزانہ کی بنیاد پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
یہ چار طرح کے مختلف طریقوں سے دیکھا جا سکتا ہے۔جو کہ اس کی لمبائی اور سمت پر منحصر ہو تاہے۔
ٹین کین سن پہلے دورانیے کی قیمت کو ظاہر کر تاہے۔جو کہ کم از کم اورذیا دہ سے ذیادہ کے دورانیے میں تقسیم کیا جا تاہے۔ ;
کی جن سن دوسرے دورانیے کی ایوریج قیمت کو ظاہر کر تا ہے;
سنکو سپا ن اے دو لا ئنوں کادرمیانی فاصلہ ظاہر کیا جا تاہے
سنکو سپا ن بی دو لا ئنوں کاتیسرے درمیانی فاصلہ ظاہر کیا جا تاہے
چنکو سپان اختتامی قیمت جو کہ مو جو دہ بار کی ہو تی ہے جس کا تعلق دوسرے دورانیے سے ہو تاہے۔
اگر قیمت ذیاد ہ ہو تو کلاوڈ کی اپر لائن پہلا سپورٹ لیو ل اور دوسری لا ئن دوسرا سپو رٹ لیول بن جا تی ہے۔;
اگر قیمت کم ہو تو کلاوڈ کی نیچے والی لائن پہلا مزاحمتی لیو ل اور دوسری لا ئن دوسرا مزاحمتی لیول بن جا تی ہے۔
اگر اس کی قیمتیں کراس کر جائیں تو یہ خریداری کا نشان ہیں
کی جون سن کا استعمال مارکیٹ کی اوسط موومنٹ کے لئے استعمال ہو تی ہے۔
فاریکس کی آن لائن تجارت کا بہترین طریقہ
میٹا ٹریڈر
فاریکس تجزیات
فاریکس ڈیمو اکاؤنٹ
ٹریڈر کیلولیٹر
فاریکس انڈیکیٹر
تجارتی سمبل