empty
 
 
22.05.2018 06:25 AM

یہ خبر لیورپول فٹ بال کلب کے ساتھ انسٹا فاریکس کے آفیشل تعاون کے فریم ورک کے اندر تیار کی گئی ہے.

پریمیئر لیگ سیزن میںلیورپول کا فائنل میچ ، جس میں ریڈز نے برائٹون کی میزبانی کی، ایک بار میں دو سوالات کا جواب دینا تھا.

پہلا سوال کہ آیا جر گن لوپ کی ٹیم چیمپئنز لیگ کے لئے کوالیفائی کرے گی، ریڈز کی براہ راست شرکت کے بغیر ہی حل ہوگیا نیو کیسل کے خلاف چیلسی کی زبردست شکست نےاسکے پریمئر لیگ کے ٹاپ چار میں جگہ بنانے کی امید کو ختم کردیا

کوپیٹس کے لئے یہ پتہ لگانا ضروری تھا کہ کیا لیورپول فارورڈ ، محمدصالح ، 38گیم پریمیئر لیگ میں ایلن شیرر، کرسٹیانو رونالڈو اور لوئیس سوئارز کی جانب سے کئے گئے31 گولوں کا ایک طویل ریکارڈ توڑ دیں گے.

26 ویں منٹ میں جواب مل گیا جب مصری ستارہ نے بائیں پاؤں سے برائٹون نیٹ کے نچلے دائیں کونے پرشارٹ مارا، اور اس سیزن میں 32 گول تک پہوںچ گئے نئے اسکور نگ ریکارڈ نے صالح کو پریمیئر لیگ گولڈن بوٹ کا فاتح بنایا ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے ان کےپیش قدمی کی حمایت کی اور برائٹون کو 4-0سے شکست دی .

لیورپول اب 26 مئی کو کیف میں یو ای ایف اے چیمپئنز لیگ فائنل میں ریل میڈرڈ کا سامنا کرے گی. ایک مثبت سوچ کے ساتھ، لیورپول کو یورپین کلب فٹ بال کے سب سے عظیم مقابلہ کے آنے والے فائنل میں جیتنا ہی ہے کیوںکہ یہ 13 سال کے بریک کے بعد ٹروفی پھر سے حاصل کرے گی آفیشل پارٹنر کے ناطے، انسٹا فاریکس اپنی پسندیدہ ٹیم کو نیک خواہشات پیش کرتا ہے .

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback