empty
 
 

انسٹا فاریکس ایچ کے ایم زوولین کے ساتھ شراکت داری کی مدت میں توسیع کی

06.11.2014 04:36 AM

انسٹافاریکس یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ اس نے HKM Zvolen کے ساتھ

شراکت داری کی مدت میں توسیع کردی ہے ۔ HKM Zvolen یہ یوروپ کا لیڈنگ آئس ہاکی کلب ہے۔

نئی پارٹنرشپ کا معاہدہ انسٹا فاریکس اور 2013 سلوواک ایکسٹرا لیگا Slovak Extraliga کے درمیان 2014/ 2015 کےلیے ہے۔

اس طرح انسٹافاریکس لیجینڈری ٹیم کو ایک عام اسپانسر کی حیثیت سے 2014/2015 کے سیشن میں مسلسل سپورٹ کرتی رہی ہے ۔
نوے کی دہائی سے HKM Zvolen ( جس کا مطلب شہسوار / بہادر) سلوواک ایکسٹرا گلیگا کے چمپین رہے ہیں اور چار سلور میڈلس اور ایک کانسے کا تمغہ جیت چکےہیں۔

اس ٹیم نے بین الاقوامی سطح پر بھی کامیابی حاصل کی ہے اور 2005 میں آئی آئی ایچ ایف کانٹیننٹل کپ بھی جیتا ہے ۔

انسٹا فاریکس کی یہ بہت پرانی روایت رہی ہے کہ وہ مشہور اور بہترین اسپورٹس ٹیموں اور کھلاڑیوں کو سپورٹ کرتی رہی ہے ان کھلاڑیوں نے بہترین کامیابی بھی حاصل کی ہے اور مزید کامیابی کے حصول کے لیے کمپنی ہی کی طرح بہت کوشش بھی کی ہے ،

طویل عرصے سے Zvolen نے کوشش کی ہے اپنی صلاحیت اور قابلیت کو ثابت کرنے کی اور پوری محنت لگن اور قوت ارادہ کے ساتھ مقابلے میں حصہ لیا ہے اور کامیابی حاصل کی ہے۔

انسٹافاریکس سلوواک کلب 2014/2015 کے سیشن مین جیت کی تمنا کرتی ہے ۔ ہم امید کرتے ہیں آپ کی ٹیم میں سے کسی کو کوئی خراش تک نہ آئے اور اپنے حریفوں کا حوصلے کے ساتھ مقابلہ کریں!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback