مقابلہ کے قواعد
اکاونٹ ٹائپ ڈیمو اکاونٹ
ابتدائی ڈیپازٹ ایک لاکھ امریکی ڈالرز
مقابلہ کی فریکیونسی 20 اکتوبر 2014 سے 25 ستمبر 2015 تک ہر دو ماہ بعد
مقابلہ کا دورانیہ ایک ماہ {ہر مقابلہ 4 درجوں اور ایک فائنل پر مشتعمل ہے}
پرائس پول 55000 ڈالرز

اس مقابلہ میں شرکت کرنے والے ڈیمو اکاونٹ میں کام کریں گے – ہر مرحلہ ختم ہونے پر تمام ٹریڈز اس وقت کی قیمت کے مطابق کلوز ہوجائیں گئیں جس کا ڈیپازٹ سب سے ذیادہ ہوگا وہ فاتح قرار پائیں گے

ہم نے انسٹا فاریکس گریٹ ریس 2015 کا ایک نیاء مرحلہ شروع کیا ہے – یہ مقابلہ ڈیمو اکاونٹس کے مابین ہوگا تو آپ چینلج قبول کیوں نہیں کرتے ؟ اگر آپ فاریکس میں نئے ہیں تو یہ مقابلہ خصوصی طور پر آپ کے لئے ترتیب دیا گیا ہے یہ مقابلہ چار ماہانہ اور ایک فائنل مرحلہ پر مشتعمل ہے اس کی کُل انعامی رقم 55000 امریکی ڈالرز ہے

آپ کی معلومات کے لئے یہ بتاتے جائیں کہ انسٹا فاریکس کا ہر ڈیمو اکاونٹ ہولڈ اس مقابلہ میں حصہ لے سکتا ہے اس کے چار مراحل کے فاتحین جہاں انعامی رقم حاصل کریں گے وہیں وہ بونس بھی حاصل کریں گے جو کہ فائنل میں استعمال ہوسکے گا لہذا جب بونس شامل کیا جائے گا تو آپ کے اکاونٹ بیلنس میں 1000 ڈالرز کا اضافہ ہوجائے گا جس کے پہلے سے شرکت کرنے والوں کو ای میل کرنی ہوگی [email protected] تاکہ ان کے بونس پوائنٹ کریڈیٹ کی صورت میں ان کے اکاونٹ میں جمع ہوجائیں چار مراحل فاتح کا تعین کریں گے اور سب سے ذیادہ ڈیپازٹ والے کو 6000 ڈالرز ملیں گے

ذیل میں اہم شرکاء کی تفصیلی فہرست شائع کررہے ہیں آپ کا نام اس فہرست میں نہیں ہے آپ ہم سے بذریعہ ای میل رابطہ کرسکتے ہیں [email protected].



ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.