انسٹا فاریکس گریٹ ریس 2015 شرائط و ضوابط

اول : عمومی شرائط

    • 1. انسٹا فاریس گریٹ ریس 2015 انسٹا فاریکس گروپ کی جانب سے شروع کیا گیا ہے
    • 2. یہ مقابلہ چار عمومی اور ایک فائنل درجہ پر مشتعمل ہے
    • 3. مقابلہ کا دورانیہ
      • - 20.10.2014 - 21.11.2014;
        - 12.01.2015 - 13.02.2015;
        - 30.03.2015 - 01.05.2015;
        - 15.06.2015 - 17.07.2015.
    • 4. چار درجوں کے لئے انداج کا دورانیہ
      • - 25.08.2014 - 17.10.2014;
        - 10.11.2014 - 09.01.2015;
        - 26.01.2015 - 27.03.2015;
        - 13.04.2015 - 12.06.2015.
    • 5. فائنل 24 اگست 2015 تا 25 ستمبر 2015
    • 6. انسٹا فاریکس گریٹ ریس 2015 کے لئے کُل انعامی رقم 55000 امریکی ڈآلر ہے
    • 7. پہلے چار درجات کے لئے انعامات کی تفصیل ذیل میں موجود ہے
      • پہلا انعام : 3000 ڈالرز
        دوسرا انعام 2000 ڈالرز
        تیسرا انعال 1500 ڈالرز
        چوتھا انعام 800 ڈالرز
        پانچواں انعال 600 ڈالرز
        چھٹا انعام 400 ڈآلرز
        ساتواں انعام 300 ڈالرز + 40 بونس پوائنٹس
        آٹھواں انعام 250 ڈالر + 30 بونس پوائنٹس
        نواں انعام 200 ڈالرز + 20 بونس پوائنٹس
        دسواں انعام 150 ڈالر + 10 بونس پوائنٹس
        گیارہواں انعام 100 ڈالرز + 5 بونس پوائنٹس
    • 8. فائنل کے لئے انعامات کی تفصیل ذیل میں موجود ہے
      • پہلا انعام : 6000 ڈالرز
        دوسرا انعام 3500 ڈالر
        تیسرا انعام 2300 ڈالرز
        چوتھا انعام 1500 ڈالرز
        پانچواں انعام 1000 ڈالرز
        چھٹا انعام 850 ڈالرز
        ساتواں انعام 750 ڈالرز
        آٹھواں انعام 550 ڈآلرز
        نواں انعام 350 ڈالرز
        دسواں انعام 300 ڈالرز
        گیارھواں انعام 250 ڈالرز
        ہارہواں انعام 200 ڈالرز
        تیراھواں انعام 150 ڈالرز
        چودھواں انعام 100 ڈالر
    • 9. رقم کے علاوہ پہلے چار درجات میں بونس پوائنٹس بھی دئیے جارہے ہیں جو کہ انسٹا فاریکس گریٹ ریس کے آخری مرحلہ میں استعمال کئے جاسکتے ہیں حصہ لینے ہر بونس پوائنٹ کے بدلے ایک ہزار ڈالرز اپنے اکاونٹ میں اضافی حاصل کرے گا وہ افراد جے کہ پہلے اس میں حصہ لے چُکے ہیں اور بونس پوائنٹس حاصل کرچُکے ہیں ہمیں اس پتہ پر ای میل کریں [email protected]بونس پوائنٹ اکاونٹ میں جمع کروانے کی درخواست دیں
    • 10. انسٹا فاریکس کے مقابلہ "انسٹا فاریکس گریٹ ریس 2015" کے لئے رجیسٹریشن 22 جون 2016 کو 00:00 ٹرمینل ٹائم پر شروع ہوگی اور اختتام 21 اگست 2015 کو 23:59 ٹرمینل ٹام پر ہوگا

دوئم : شرکاء

    • 1. انسٹا فاریکس کا ہر اکاونٹ مقابلہ کے تمام مراحل میں حصہ لے سکتا ہے
    • 2. صرف 18 سال سے ذائد عمر والے اس مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں
    • 3. ہر حصہ لینے والے کو انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ پر رجسٹرڈ ہونا ہوگا
    • 4. حصہ لینے والا اس بات کا پابند ہے کہ وہ درست معلومات فراہم کرے مثلا شناختی کارڈ کے مطابق درست معلومات اور درست ای میل
    • 5. اگر ایک ہی وقت میں دو تجارتی اکاونٹس میں ایک ہی آئی پی سے تجارت کی گئی ہو تو انتظامیہ اس بات کا حق رکھتی ہے اس اکاونٹس کو منسوح کردے لہذا ہماری تجویز یہ ہے کہ جی پی آر ایس یا 3 جی موڈیمز استعمال نہ کئے جائیں
    • 6. منتظم کسی بھی درخواست کو بغیر وجہ بتائے منسوح کرنے کا حق رکھتا ہے یا مقابلہ کے بعد یا مقابلہ کے دوران وجہ بتاتے ہوئے ڈس کوالیفائی کردے – اس کی ایک وجہ تو یہ ہوسکتی ہے کہ ایک ہی کرنسی پئیر کی بڑے حجم کی متضاد ڈیلز اوپن کی ہوں جو کہ کم و بیش ایک ہی وقت میں ہوں یا یقینی نفع حاصل کرنے کے لئے کوٹ فلو میں ارر استعمال کیا جائے
    • 7. ساین آپ ہونے / حصہ لینے سے قبل حصہ لینے والے کو تمام قواعد و ضوابط کا اقرار کرنا ہوگا
    • 8. اسی مقابلہ میں قریبی رشتہ داروں کی شمولیت ممنوع ہے اگر دو حصہ لینے والوں کی معلومات میں یکسانیت پائی گئی تو کمپنی ان اکاونٹس کو اس وجہ سے ڈس کوالیفائی کردے گی

سوئم : تجارتی شرائط

    • 1. مقابلہ میں اندراج مکمل ہونے پر حصہ لینے والا ڈیمو اکاونٹ ہولڈر ہوجائے گا
    • 2. ابتدائی ڈیپازٹ ہر صارف کے لئے 1 لاکھ ڈالر کا ہے جو کہ تبدیل نہیں ہوسکتا
    • 3. لیوریج 500۔1 کی ہے
    • 4. مقابلہ کے ہر درجہ کے لئے ڈیمو اکاونٹ کھلے گا
    • 5. نان مارکیٹ آڈرز پر دیئے گئے تمام آڈرز منسوح تصور ہوں گے – مقابلہ کی انتظامیہ اکاونٹ کو ڈس کوالیفائی کرنے کا حق رکھتی ہے کہ اگر وہ نان مارکیٹ کوٹس پر تجارت کرے
    • 6. حصہ لینے والا کوئی بھی ایکسپرٹ آیدوائزر یا اور کوئی بھی تجاری حکمت عملی بغیر کسی پابندی کے استعمال کرسکتا ہے
    • 7. اہم کرنسی پئیر اور فاریکس کراسسز اس مقابلہ میں تجارت کے لئے دستیاب ہیں
    • 8. کم از کم ٹریڈ والیم 01۔0 اور ذیادہ سے ذیادہ 10 لاٹس ہیں سٹیپ 01۔0 کا لاٹ ہے
    • 9. حصہ لینے والا سپورٹ ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کرتے ہوئے اپنے اکاونٹ کو سواپ فری کروا سکتا ہے
    • 10. پینڈنگ آڈرز سمیت اوپن ٹریڈ کی ذیادہ سے ذیادہ حد 5 کی ہے
    • 11. سٹاپ آووٹ لیول 10 فیصد کا ہے
    • 12. مقابلہ کے باقی تجارتی شرائط وہی ہیں جو کہ انسٹا فاریکس کے لائیو تجارتی تجارتی اکاونٹ کے لئے ہے

4- فاتح کا تعین

    • 1. مقابلہ کے ہر مرحلہ کے ختم ہونے پر تمام ڈیلز مارکیٹ کی قیمت پر بند کردی جائیں گئیں
    • 2. اکاونٹ میں موجود سب سے ذیادہ رقم رکھنے والے کو فاتح قرار دیا جائے گا
    • 3. اگر ایک وقت میں ایک جیساء بیلنس رکھنے والے دو اکاونٹ پائے جائیں تو فاتح کا تعین کمپنی کرے گی
    • 4. فاتح کے نام کی اشاعت کی جائے گی
    • 5. کپمنی کوئی وجہ بتائے بغیر کسی بھی درخواست کو منسوح کرسکتی ہے جوکہ مقابلہ کے دوران اور اس کے اختتام کے بعد بھی کی جاسکتی ہے جس کہ وجہ انعامی رقم کے ساتھ کوئی بھی فراڈ پر مبنی عمل کی کوشش ہوسکتی ہے
    • 6. کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ انعامی رقم اکاونٹ میں جمع نہ کروائے کہ اگر حصہ لینے والا انعامی رقم ایک یا ذائد اکاونٹ میں استعمال کرتا ہے

5 – نتائج کی اشاعت

    • 1. مقابلہ کے دوران / مقابلہ کے دورانیہ میں شرکاء کے اکاونٹ میں موجود بیلنس انسٹا فاریکس کی ویٹ سائٹ پر بغیر کسی رکاوٹ کے موجود ہوں گے / ہر کوئی دیکھ سکے گا
    • 2. کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ وہ مقابلہ کے اختتام پر شرکاء کی تفصیل شائع کرے
    • 3. شرکاء کا ریزیڈنشل ڈیٹا بھی شائع کیا جاسکتا ہے
    • 4. مقابلہ کے اختتام کے 14 دن کے اندر اندر نتائج کو شائع کیا جائے گا اور تمام شرائط / ضروری اقدامات مکمل کئے جائیں گے

6- انعام کی وصولی

    • 1. فاتح کو نتائج کی اشاعت کے 30 دن کے اندر اندر فاتح کو لائیو تجارتی اکاونٹ کھلوانے کے ساتھ ساتھ اس کی تصدیق بھی کروانا ہوگی
    • 2. انعام کی رقم اُس لائیو اکاونٹ میں جمع کروائی جائے گی جو کہ فاتح کی جانب سے کھلوایا گیا ہو اور اُس کی تصدیق کروائی گئی ہو
    • 3. فاتح اس بات کا اقرار کرئے گا مقابلہ کی انتظامیہ اس کے کھلوائے گئے اکاونٹ میں کوئی بھی ایساء کام کرسکتی ہے جو کہ اس معائدہ کی شرائط اور اس کے قواعد کے تحت آتا ہو
    • 4. انعام کی رقم اکاونٹ سے نکلوائی نہیں جاسکے گی جب کہ انعامی رقم پر حاصل ہونے والا کوئی بھی نفع اکاونٹ سے نکلوایا جاسکتا ہے
    • 5. منتظم کے پاس یہ حق ہے کہ وہ کسی بھی انعام کو منسوح کردے کہ اگر وہ کوئی بلواسطہ یا بلا واسطہ دھوکہ دہی کے زمرے میں آنے والی سرگرمی کا نوٹس لے
    • 6. تجارتی اکاونٹ خود بخود چارج آف ہوجائے گا کہ اگر رقم نکلوانے کی درخواست کی جاتی ہے اس کے لئے ماہرین اس بات کا جائزہ لیں گے کہ بیلنس اور فری مارجن درخواست میں درج کی گئی رقم کے مطابق ہیں یا نہیں – اگر ایساء نہیں ہوتا تو یہ درخواست منسوح تصور کی جائے گی

7 - زبان

    • 1. یہاں موجود قواعد کی زبان انگریزی ہے
    • 2. شرکاء کی سہولت کے لئے منتظم اس کو انگریزی کے علاوہ دوسری زبانوں میں بھی پیش کرسکتا ہے لیکن اس کا مقصد صرف اور صرف معلومات تک رسائی ہوگا
    • 3. اگر انگریزی زبان اور ترجمہ کی گئی زبان میں کوئی فرق پایا جائے تو حتمی الفاظ انگریزی زبان کے ہی تصور ہوں گے

مقابلہ کا ہوم پیج

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.