empty
 
 

28.08.201304:16:00UTC+00اگست میں ترکی کے کنزیومر اعتماد میں کمی واقع ہوئی ہے


اگست کے مہینے میں ترکی کے کنزیومر کے اعتماد میں خاطر خواہ کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ گزشتہ مہینے میں اس میں اضافہ دیکھا گیا تھا یہ معلومات ترکی میں ادارہ شماریات کی جانب سے ہونے والے ایک سروے میں کہی گئی ہے جو کہ بدھ کے روز جاری ہوا

ہیڈ لائن کنزیومر کانفڈنس انڈیکس کے جمع کردہ تنائج جو کہ اس سروے کے نتیجے میں آئے تھے کہ جس کا انعقاد مرکزی بنک اور شعبہ شماریات نے کیا تھا انڈیکس 5۔78 کی سطح سے کم ہو کر 2۔76 کی سطح پر آگیا ہے جبکہ جون میں اس کا سکور 2۔76 تھا

اس میں سب سے اہم کردار منفی ہاوس ہولڈ اسیسمنٹ نے کیا جو کہ اگلے 12 ماہ کی سیونگ کی طرف اشارہ کررہی تھی جب کہ اس کا سب انڈیکٹر کم ہو کر 8۔25 پر آگیا جو کہ اس سے پہلے 7۔28 تھا

ہاوس ہولڈ کوئی ذیادہ پر امید نہیں ہیں آنے والے نتائج سے جیسا کہ وہ جولائی میں تھے- انڈیکٹر میں 1۔105 سے 103 کے لیول تک کمی ہوئی تھی

اس کے ساتھ ساتھ پرسنل فنانس کی توقٰعات اگلے بارہ ماہ کے لئے انڈیکس میں 3۔1 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے اور یہ انڈیکس برائے اگست 1۔93 تھا- اس کے علاوہ لوگوں کی روزگار کے بہتر ہونے کے حوالے سے توقٰعات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback