سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس ہمیشہ سب سے نمایاںتجارتی اکاونٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا حصہ بنیں

ایلس لوپرائس کی سربراہی میں ٹیم کامیابی کی تاریخ آپ کی کامیابی کی بھی تاریخ بن سکتی ہے پُر اعتماد انداز میں تجارت کریں اور آگے بڑھیں بلکل اسی طرح کہ جس طرح ڈکار کار ریلی کے شُرکا اور سلک وے ریلی کے فاتح کرتے ہیں انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے ایساء ہی کیا ہے

شامل ہوں اور جیتیں انسٹا فاریکس کے ساتھ

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

مارننگ سٹار

مارننگ سٹار بُلش تبدیلی کا ایک انداز ہے جو کہ تین کینڈلز پر مشتعمل ہوتا ہے - پہلی سرخ بڑی کینڈل سٹک اور دوسری چھوٹی باڈی والی کینڈل {سٹار} کے درمیان گیپ / وقفہ ہوتا ہے تیسری بڑی باڈی پہلی کینڈل سٹک کی باڈی کے اندر موو / حرکت / تجارت کرتی ہے - ایک مثالی مارننگ سٹار میں دوسری باڈی سے پہلے اور بعد میں گیپ ہوتا ہے

ایوننگ سٹار

ایوننگ سٹار مارننگ سٹار کا بئیرش مقابل ہے اور یہ اضافہ کے رجحان یا اس کے بعد ظاہر ہوتا ہے - پہلے دن ایک لمبی وائٹ کینڈل سٹک کے بعد سٹار بناتا ہے - سٹار کی باڈی گزشتہ روز کی باڈی سے گیپ بناتی ہے - مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے بننے کا پہلا اشارہ چھوٹی باڈی والے ستاروں کا بننا ہے - اگلے دن تنزلی کا گیپ بنتا ہے اور انداز مزید کم قیمت کے ساتھ کلوز مکمل ہوتا ہے - بلکل مارننگ سٹار کی طرح ایوننگ سٹار میں پہلی اور دوسری باڈی میں اور دوسری اور تیسری باڈی میں گیپ کا ہونا ضروری ہے

انداز کا بننا

تنزلی کے رجحان کے دوران طویل سرخ رنگ کی کینڈل کا بننا تنزلی کے تسلسل کا اشارہ ہوتا ہے اگلے دن کے سیشن کے اوپن ہونے پر قیمت میں تنزلی والا گیپ بنتا ہے ، تجارت ایک مختصر رینج میں ہوتی ہے اور سیشن اوپننگ پرائس کے قریب کلوز ہوتا ہے - اگلے دن تجارت اضافہ کے گیپ کے ساتھ شروع ہوتی ہے اور سیشن کا اختتام ذیادہ قیمت پر ہوتا ہے - ایک اہم رجحان میں تبدیلی ظاہر ہوتی ہے
ایوننگ سٹار پیڑن کا بننا مارننگ سٹار کی صورتحال سے برخلاف ہوتا ہے

انداز میں لچک / فلیکسی بیلیٹی

سٹار پیٹرن میں دو گیپس / وقفے ہوتے ہیں - پہلا پہلی کینڈل سٹک اور سٹار کے درمیان اور دوسرا سٹار اور تیسری کینڈل کے درمیان - تاجران کو دوسرے گیپ سے محتاط رہنا چاھیے
اگر تیسری کینڈل کی کلوزنگ پرائس پہلی کینڈل کی باڈی میں ہو تو ایک مضبوط موومنٹ کو فالو کیا جاسکتا ہے خصوصا اگر تیسرے دن ذیادہ تجارتی حجم بنا ہو تو - بعض دفعہ تیسرے دن کی کلوزنگ پرائس پہلی کینڈنگ کے وسط سے آگے بڑھ جاتی ہے

انداز کا بننا

مارننگ سٹار پیٹرن ہمر یا پیپر امبریلا کی صورت میں بن سکتا ہے اور یہ پیٹرن / انداز کی بُلش صورتحال کو ثابت ہے
ایوننگ سٹار انداز ایک شوٹنگ سٹار انداز بن سکتا ہے جو کہ بطور بئیرش کینڈل سٹک کے لیا جاسکتا ہے اور پیٹرن کی بئیرش صورتحال کو ثابت کرتا ہے
ذیل میں دئیے گئے پیٹرنز مارننگ اور ایوننگ سٹار کے قریب ترین ہیں : ابانڈنڈ بے بی ، مارننگ ڈوجی سٹار ، ایوننگ ڈوجی سٹار اور تھری سٹار

مارننگ سٹار
مارننگ سٹار
ایوننگ سٹار
ایوننگ سٹار

ڈاون لوڈ


Back to the list
بند
Widget calback
ہمارے ماہرین
آپ کو واپس کال
5 منٹ میں کرتے ہیں
ہم آپ کو دورہ کرواتے ہیں
ویب سائٹ کا
اور آپ کے تمام سوالوں کے جواب دیتے ہیں
رابطہ کے لئے ترجیحی ذریعہ
ترجیحی زبان
  • English
  • Русский
  • العربية
  • Bahasa Indonesia
  • Bahasa Melayu
  • বাংলা
  • Български
  • 中文
  • Español
  • हिन्दी
  • Asụsụ Igbo
  • Português
  • اردو
  • ไทย
  • Українська
  • Tiếng Việt
  • Èdè Yorùbá
کال بیک کی درخواست قبول ہوگئی ہے
ہمارے ماہرین جتنی جلد ممکن ہوگا آپ سے رابطہ کریں گے
کوئی نقص پایا گیا ہے
براہ کرم دوبارہ کوشش کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.