empty
InstaForex
ملاحظہ فرمانے کا شکریہ www.instaforex.com
بدقسمتی سے ، اس ویب سائٹ کا مواد اس ملک کی قانون سازی پر پورا نہیں اترتا جہاں آپ موجود ہیں۔ یوروپی یونین کے باشندے www.instaforex.eu پر یورپی یونین کے زیر انتظام کمپنی کی خدمات استعمال کرسکتے ہیں۔
برائے مہربانی بتائیں کہ آپ کس طرح آگے بڑھنا چاہتے ہیں
کسی بھی طرح مواد دیکھیں
I acknowledge that the content of this website is not intended to be promoted to EU residents and that in registering an account with instaforex.com, I will not be covered by EU regulations. I wish to proceed anyway.
تعمیل شدہ مواد دیکھیں
میں www.instaforex.eu کا وہ مواد دیکھنا چاہتا ہوں جو یورپی یونین کے قانون کی تعمیل کرے۔
اصل پیٹرن یعنی ایکچوئل پیٹرن

اصل پیٹرن یعنی ایکچوئل پیٹرن

انسٹا فاریکس کی "ریلی وینٹ" پیٹرنز نامی سروس استعمال میں بہت ہی آسان ہے جو کہ آپ کو مارکیٹ میں ہونے والی تازہ ترین تبدیلیوں کے حوالے باخبر رکھتے ہیں اور مارکیٹ کے ملنے والے اشاروں پر بر وقت در عمل دینے کے قابل کرتے ہیں - ہماری سہولیات سے آپ ہمیشہ پائیں گے تازہ ترین اور سب سے ذیادہ کار آمد انداز یعنی ریلی وینٹ انداز دستیاب ہوں گے- جو کہ کسی بھی پئیر اور ٹائم فریم کے حوالے سے دستیاب ہوں گے

پیٹرن تصویری صورت یعنی گرافکل ماڈلز ہوتے ہیں جو کہ چارٹ میں قیمت کی جانب سے بنتے ہیں جو کہ ٹیکنیکل تجزیات کے امکانات ، ہسٹری {قیمت کے اتار چڑھاو} چونکہ قیمت اپنے آپ کو دہراتی ہے - جس کا مطلب یہ ہے کہ قیمت کا اتار چڑھا یعنی حرکت ایک جیسے حالات میں ہی عموما مختلف ہوتی ہے جو کہ اس بات کو ممکن بناتی ہے قیمت کے مزید رویہ کی پیشن گوئی کی جاسکے جس کا اُسی طرح ہونے کے امکانات خاصے واضح ہوتے ہیں


Actual Patterns

Figure
Instrument
Timeframe
Trend
Signal Strength
 
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback