شراکت دار کا کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ
  Symbol Bid Ask
EURUSD 1.3295 1.3298
GBPUSD 1.548 1.5483
USDJPY 96.38 96.41
USDCHF 0.9281 0.9284
USDCAD 1.027 1.0273
EURJPY 128.14 128.17
EURCHF 1.2339 1.2344
GBPJPY 149.15 149.22
GBPCHF 1.4366 1.4373
GOLD 1351.3 1351.9

آن لائن ہیلپ

یہاں کلک کر یں

انسٹا فاریکس کلب

کلب کارڈ انسٹا فاریکس

انسٹا فاریکس اپنے کلائنٹ ایک خصوصی موقع فراہم کرتی ہے کہ جس کہ ذریعے آپ اس کے خصوصی کلائنٹ بن سکتے ہیں

اس کلب کا مقصد خصوصی سہو لیات فراہم کرناہے۔جن میں سے سب سے اہم یہ ہے ہر تجارتی اکاؤنٹ میں جمع کردہ رقم پر خصوصی بونس دئیے جاتے ہیں۔

مزید برآں انسٹا فاریکس کلب میں شمو لیت اختیار کرتے ہی آپ اس خصوصی فاریکس کلب کے ممبر بن جاتے ہیں کہ جس کہ ذریعے آپ دو اعلی نسل کی گاڑیاں لو ٹس ایلسی اور لو ٹس ایورا جیت سکتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ انسٹا فاریکس کی دوسری شاندار انعامی سکیمو ں کے جن کی انعامی رقم 500 000 امریکی ڈالر ہے سے بھی انعامات حاصل کر سکتے ہیں۔

انسٹا فاریکس کمپنی کا ہر کلائنٹ اس کاممبر بن سکتا ہے

آپ کو صرف ایک درخواست فارم پر کرنا ہو گا انسٹا فاریکس کا کلب کارڈ حاصل کرنے کے لئے جو کہ کلائنٹ کیبنٹ میں مو جو د ہے۔

درخواست فارم پر کرنے کے بعد کلائنٹ کو ایک پن نمبر موصول ہو تاہے انسٹا فاریکس کلب کارڈ کے لئے اور یہ کارڈ تجارتی اکاؤنٹ کی ساتھ منسلک ہو تاہے اور بذریعہ ڈاک اکاؤنٹ ہو لڈر کو بھیجا جاتاہے۔

کسی فراڈ سے بچاؤ کے لئے 10 امریکی ڈالر کلائنٹ کے تجارتی اکاؤنٹ سے نکلوائے جا سکتے ہیں۔

کارڈ حاصل کرنے کے بعد جب وہ کارڈ ایکٹو کر وا لیتا ہے تو وہ بونس حاصل کرنے اہل ہو جا تا ہے۔بونس کے لئے کلائنٹ کیبن بھی استعمال کیا جا سکتاہے۔


بونس کی تفصیل

وصول شدہ بونس کا انحصار تجارتی اکاؤنٹ کے سرپلس پر ہے۔ ۔۔۔* لہذا بونس برابر ہو چاھیے

- سرپلس ہے < 500$ - 1% of surplus

- سرپلس ہے 500-1000 – 2%

- سرپلس ہے 1000-1500 – 3%

- سرپلس ہے 1500-2500 – 4%

- سرپلس ہے 2500-5000 – 5%

- سرپلس ہے 5000-7500 – 6%

- سرپلس ہے 7500-10000 – 7%

- سرپلس ہے 10000-13000 – 8%

- سرپلس ہے 13000-15000 – 9%

سرپلس ہے 15000 and over – 10%


*تجارتی اکاؤنٹ کا سرپلس اس وقت سے گنا جائے گا جب سے کارڈ چالو ہو ا ہو گا.


نوٹ: اس جمع کردہ کسی ایسے بونس کی رقم شامل نہیں کی جا ئے گی جو کہ کلائنٹ کو بطور بونس ملا ہو

؂اس کا رڈ کی ایک اہم بات یہ ہے کہ آپ اسکے ذریعے تعلیمی سیمینارز پر یا انسٹا فاریکس کے کسی اور پر وگرام میں شمولیت پر 10% رعایت بھی حاصل کرسکتے ہیں


انسٹا فاریکس کلب میں خوش آمدید

ابھی کلب میں شمولیت اختیار کریں
جیتیں لو ٹس ایلسی