انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم ڈکارکارریلی کا آفیشل پارٹنر
انسٹا فاریکس ڈکار کار ریلی میں انسٹا فاریکس کی افیشل سپانسر ہے- انسٹا فاریکس اور لوپرائس ٹیم مشترکہ طور پر ڈکار کار ریلی میں شرکت کرتے ہیں- گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹاٹرا ٹیم کو خصوصی گاڑیاں فراہم کرتی ہے- مئ ۲۰۱۱ میں ٹیم کے ساتھ یہ معائدہ دستخط ہوا تھا-جو کہ ایک یقینی طور پر ایک بہت ہی پروقار موقع تھا-جس کے ساتھ باسکٹ بال اور باکسنگ کے معائدات بھی دستخط کئے گے تھے-جو کہ ایک بہترین موقع تھا انسٹا فاریکس کی تاریخ میں اور یقینی طور پر ایک اعلی معیار کا معائدہ تھ
انسٹا فاریکس ٹیم کے بانی ڈکار ریلی میں ٹاٹرا ٹیم کے پلیٹ فارم سے کار ریلی میں مسلسل شرکت کرتے آرہے ہیں-ٹیم کا تجربہ اور انسٹا فاریکس کی اس میدان میں پہلے سے موجود کامیابیاں اس تمام مقابلہ کو چار چاند لگا دیتی ہیں- ۲۰۱۲ کی ریلی میں ٹیم کی پرفارمنس یقینی طور پر بہت شاندار رہی لیکن بد قسمتی سے ہونے والے ایک ایکسیڈنٹ کی وجہ سے ٹیم اپنا اعزاز حاصل نہ کرسکی-۲۰۱۳ کی ڈکار ریلی میں نتائج گزشتہ سے کچھ بہتر رہے لیکن کچھ تیکنکی وجوہات کی بنیاد پر بہت سے وقت کا ضیائع ہوا-/p>
انسٹا فاریکس یہ موقع فراہم کیا کرتا ہے کہ جدید اور تیز رفتار ڈکار کار ریلی کے حوالے سے مزید جانا جائے اور انسٹا فاریکس کی نئی ٹیم کو سپورٹ کیا جائے ہم بہترین ہیں