ٹیکنیکل تجزیات کے شماریات

پین ننٹ انداز

ٹیکنیکل تجزیات: پین ننٹ انداز

پین ننٹ انداز ایک معروف انداز ہے جو کہ بڑے پیمانہ پر ٹیکنیکل تجزیات میں استعمال کیا جاتا ہے یہ انداز تجارتی چارٹ میں مسلسل دیکھا جاسکتا ہے جو کہ کم و بیش تمام کرنسیی پئیرز میں ملتا ہے
چارٹ میں پین ننٹ انداز کا بننا اس بات کا اشارہ ہوتا ہے کہ رجحان میں تسلسل پایا جاتا ہے

ہیڈ اینڈ شولڈرز

ٹیکنیکل تجزیات: ہیڈ اینڈ شولڈرز

ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ایک ابتدائی تبدیلی کا انداز ہے یہ پیڑنز 3 ٹاپس یا 3 باٹمز کی بنیاد پر بنتا ہے مزید یہ کہ درمیانی ٹاپ {باٹم} باقی دو کی نسبت بلند ہوتا ہے

ڈبل ٹاپ

ٹیکنیکل تجزیات: ڈبل ٹاپ

ڈبل ٹاپ انداز با آسانی شناخت کیا جانے والا ریورسل انداز ہے ۰ یہ انداز عموما ریزسٹنس لیول کے قریب بنتا ہے اور سگنل مارکیٹ میں اُس صورتحال کو ظاہر کرتی ہے کہ جب قیمت مسلسل دو مرتبہ ریزسٹنس لائنز کو توڑنے میں ناکام رہے

ریکٹ اینگل

ٹیکنیکل تجزیات: ریکٹ اینگل

ریکٹ اینگل تجارت میں ٹیکنیکل تجزیہ کے لئے یہ ایک معروف ترین لیکن سادہ ترین طریقہ ہے - چونکہ اس کی چارٹ میں شناخت آسان ہوتی ہے لہذا یہ ایک بہت ہی اہم اور مضبوط فیگر ہوتا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ رجحان میں تسلسل پایا جاتا ہے چونکہ اس کی شناخت آسانی سے ہو جاتی ہے لہذا تاجران مارکیٹ میں کامیابی سے داخل ہوسکتے ہیں

تکون یعنی ٹرائی اینگل

ٹیکنیکل تجزیات: تکون یعنی ٹرائی اینگل

ٹرائی اینگل ٹیکنیکل تجزیات میں استعمال ہونے والے اندازوں میں سے ایک معروف ترین انداز ہے - کینڈل سٹک کا یہ میلاپ ذیادہ تر تمام فنانشل انسٹرومنٹس یا کسی بھی ٹائم فریم میں استعمال ہوتا ہے - ٹرائی اینگل ان انداروں کے زمرے میں آتا ہے جو کہ تسلسل کی شناخت کے لئے استعمال ہوتے ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ رجحان کے مطابق کام کرتا ہے چاھیے وہ بئیرش ہو یا بُلش رجحان ہو

فلیگ

ٹیکنیکل تجزیات: فلیگ

فلیگ ایک انداز جو کہ رجحان کے تسلسل کی پیشن گوئی کرتا ہے جس کے ساتھ ساتھ کچھ دوسرے ماڈل بھی رجحان کے تسلسل کا اشارہ کرتے ہیں یہ ایک تیز رفتار پرائس موو کے بعد بنتا ہے اور سلو ڈاون کے جیسا ہوتا ہے - جب فلیگ مکمل ہو جاتا ہے تو اس کے بعد بننے والا انداز عموما اس سے پہلے موجود رجحان جتنا ہی مضبوط ہوتا ہے

ٹرپل ٹاپ

ٹیکنیکل تجزیات: ٹرپل ٹاپ

ٹرپل ٹاپ ایک ریورسل انداز ہے جو کہ تین برابر کے بلند ترین لیولز کے بننے اور اس کے بعد سپورٹ لیول کے ٹوٹ جانے سے عمل میں آتا ہے

ایکچوئل پیٹرن

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.