empty
 
 
ریکٹ اینگل / مستطیل انداز

ریکٹ اینگل / مستطیل انداز

ریکٹ اینگل تجارت میں ٹیکنیکل تجزیہ کے لئے یہ ایک معروف ترین لیکن سادہ ترین طریقہ ہے - چونکہ اس کی چارٹ میں شناخت آسان ہوتی ہے لہذا یہ ایک بہت ہی اہم اور مضبوط فیگر ہوتا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ رجحان میں تسلسل پایا جاتا ہے چونکہ اس کی شناخت آسانی سے ہو جاتی ہے لہذا تاجران مارکیٹ میں کامیابی سے داخل ہوسکتے ہیں

ریکٹ اینگل انداز ایک بہت معروف اور آسان انداز ہے جو کہ تجزیات میں استعمال کیا جاتا ہے ۰ اگرچہ یہ سادہ ہے لیکن یہ اتنا ہی مضبوط اور اہم ہے کہ اس کی مدد کے رجحان کے تسلسل کے واضح اشارے مل جاتے ہیں - اس کے حاصل کرنے کے بعد تاجران کے پاس یہ موقع ہوتا ہے کہ وہ ممکنہ نفع بخش آڈرز لگا سکیں

دوسرے الفاظ میں ایک ریکٹ اینگل رجحان میں ایک قسم کے توقف کو ظاہر کرتی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ نئے رجحان کے عمل کے شروع ہونے سے قبل کنسولیڈیشن کا اشارہ ہے

ریکٹ اینگل / مستطیل انداز

یہ پیٹرن ٹیکنیکل تجزیہ کی ایک اور تصویر سے مماثلت رکھتا ہے جیسا کہ فلیگ انداز - بہرحال ریکٹ اینگل میں افقی سپورٹ اور ریزسٹنس لائنز ہوتی ہیں اور اس میں گوئی فلیگ پول نہیں ہوتا ہے - قیمت رجحان کے اندر ہی دو متوازی لکیروں کے درمیان تجارت کرتی ہے - دو عمودی لکیروں کو بنایا جا سکتا ہے تاکہ تصویر مکمل ہوسکے لیکن یہ ضروری نہیں ہے کیونکہ ان کا کوئی خاص کردار نہیں ہوتا ہے

یہ اہم ہے کہ فنڈا مینٹلز پر بھی نظر رکھی جائے ۰ مستطیل کا بننا کسی اہم خبر کے زیر اثر بھی ہوسکتا ہے جس سے نتیجہ اخذ کرنا خاصا مشکل ہے اگر رپورٹ پیشن گوئی کے مطابق ہی آجائے تو قیمت اپنے سابقہ رجحان کے تحت ہی تجارت کرتی ہے

ایسا عموما ہوتا ہے کہ قیمت سابقہ رجحان کی سمت میں بریک کرتی ہے - اسی وجہ سے ریکٹ اینگل کو بطور رجحان کے تسلسل کے لیا جاتا ہے - بہرحال بعض اوقات قیمت انداز توڑ لیتی ہے اور متضاد سمت میں جاتی ہے ۰ اس صورت میں ریکٹ اینگل ایک ریورسل انداز بن جاتا ہے ۰ ایسا عموما تب ہوتا ہے کہ جب جاری ہونے والی خبر پیشن گوئی کے مطابق نہ ائی ہو

یہ بہت آسان ہے کہ چارٹ میں ریکٹ اینگل کی شناخت کی جا سکے - یہ ایک چھوٹے تجارتی چینل یا سائیڈ وے رجحان کی طرح نظر آتا ہے - یہ انداز یعنی فیگر اس بات کا ظاہر کرتا ہے کہ بُلز اور بئیرز توازن کی سطح پر پہنچ گئے ہیں جب تک سپورٹ یا ریزسٹنس ٹوٹ نہیں جاتی تب تک ریکٹ اینگل رجحان کے تسلسل کو ظاہر کرتی ہے

اگر ریکٹ اینگل یعنی مستطیل بُلش مارکیٹ میں بنتی ہے اور اس کے بعد قیمت اوپر کی جانب جاتی ہے تو یہ صورت بُلش ریکٹ اینگل کہلائے گی - اگر مستطیل بئیرش مارکیٹ میں بنے اور قیمت نیچے کی جانب کی بریک کرے تو یہ صورت بئیرش ریکٹ اینگل کہلائے گی

ایکچوئل پیٹرن

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback