مقابلہ میں حصہ لینے والوں کی فہرست میں شامل ہونے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کا اکاونٹ مقابلہ کی شرائط کو پورا کرتا ہوں جو کہ یہ فارمولہ ہے کہ اے – بی + سی ذیادہ ہو 1500 ڈالرز سے جب کہ یہاں اے سے مراد 28 دسمبر 2015 تک جمع کروائی گئی ہے جب کہ بی سے مراد 28 دسمبر 2015 تک نکلوائی جانے والی رقم ہے اور سی سے مراد تجارتی نتائج ہیں {اگر یہ منفی میں ہوں تو قابل شمار نہیں ہوں گے – انسٹا فاریکس کلب ممبران ہے کے لئے یہ فارمولہ کچھ اس طرح ہے کہ اے – بی + سی ذیادہ ہو 1000 ڈالرز سے جب کہ یہاں اے سے مراد 28 دسمبر 2015 تک جمع کروائی گئی ہے جب کہ بی سے مراد 28 دسمبر 2015 تک نکلوائی جانے والی رقم ہے اور سی سے مراد تجارتی نتائج ہیں اگر سی کم ہو صفر سے یہ اے – بی کو ایک ہزار ڈالر سے ذیادہ ہونا چاھیے

اکاؤنٹ کھولیں
اکاؤنٹ کھولیں
ڈپوزٹ کریں
ڈپوزٹ کریں

اندراج کا فارم

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.