سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

InstaForex مقابلوں کے نتائج کا خلاصہ ہوچکا ہے اور با ضابطہ مراحل کے فاتحین کا تعین ہوچکا ہے.آج، ہم انسٹا فاریکس ا سنائپر، FX-1 ریلی، اور ون ملین آپشن مقابلوں کے فاتحین کا نام پیش کرنے کے لئے تیار ہیں.

انسٹا فاریکس اسنائپنر

InstaForex Sniper مقابلہ میں شائق اور سب سے تیز تاجر مقابلہ کرتے ہیں. آج، سروٹن لینڈربورسووچ اس طور پر تسلیم کئے جاتے ہے. کہ انہوں نے اپنے حریفوں کوشکست دی اور فاتح بن گئے. ہم ریکارڈ ہولڈر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس کی کامیابی پر خوش ہیں! ہم دوسرے تاجروں کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں! انسٹا فاریکس اسنائپر مقابلہ کا اگلا مرحلہ 1جولائی، 2019 سے 5 جولائی، 2019 تک منعقد ہوگا.

FX -1 ریلی

ایف ایکس -1 ریلی کے باضابطہ مرحلے کے دوران سب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ پاکستان کے عابد اکبرنے کیا. ہم چیمپئن کو مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ FX-1 ریلی مقابلے کے اگلے مراحل میں بہترین تاجر کی ساکھ کو ثابت کریں گے۔ اگر آپ کو قیادت کے لیے سخت مقابلے کی تمنا ہے تو آپ کو FX-1 ریلی کے باضابطہ مرحلے کے آغاز میں خوش آمدید ہے! آپ رجسٹریشن کرواکے اگلی دوڑ میں حصہ لے سکتے ہیں جو 00:00 28جون، 2019 سے 23:59 28 جون، 2019 تک منعقد ہوگی.

ون ملین آپشن

ون ملین آپشن انسٹا فاریکس کے مقبول ترین مقابلوں میں سے ایک ہے. ہمیشہ بہت سے شرکاء ہوتے ہیں جوایڈرنالائن جوش کے لئے طویل عرصے تک رکے رہتے ہیں!ہرایک راونڈ میں بےباک شرکاء بیسٹ آپشن ٹریڈر خطاب کے لئےسخت جدوجہد کا مقابلہ کرتے ہیں. مقابلہ کے باضابطہ مرحلہ کے نتائج کے بعد، بلغاریہ کے ملن زیکو مہیلو انعام یافتہ ہوگئے. ہم فاتح کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور یاد دلاتے ہیں کہ انسٹا فاریکس کے ون ملین آپشن کا اگلا مرحلہ شروع ہوگا 25 جون 2019 سے اور 29جون 2019 کو ختم ہوگا۔

مقابلہ کے بارے میں مزید جانیں

فائنالسٹس کی تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news