empty
 
 

19.09.201808:26:00UTC+00پولینڈ کی صنعتی پیداوار میں اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے - اگست کے ماہ میں پروڈیوسر پراءس انفالیشن کم رہی ہے

اگست کے ماہ میں پولینڈ کی صنعتی پیداوار میں تیز رفتار اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ گزشتہ ماہ ہونے والے اضافہ کی بعد کی صورتحال ہے یہ رپورٹ بدھ کے روز ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی الگ رپورٹ میں کہا گیا ہے اگست میں پروڈیوسر پرائس میں سست روی سے آضافہ نوٹ کیا گیا ہے صنعتی پیداوار اگست میں 5 فیصد اوپر گئی ہے جو کہ جولائی میں 3۔10 فیصد نوٹ کیا گیا تھا - کم اضافہ معیشت دانوں کی توقعات کے عین مطابق ہے سابقہ ماہ کے مقابلہ میں صنعتی پیداوار میں اگست میں 8۔0 فیصد کا آضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ جولائی میں 4۔5 فیصد کم ہوتا تھا - معیشت دانوں کو 20۔1 فیصد اضافہ کی توقع تھی موسی عناصر کو نکال کر سالانہ بنیادوں پر اگست میں صنتعی پیداوار میں 5 فیصد کا آضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ گزشتہ ماہ کے مقابلہ میں 5۔0 فیصد اوپر گئی ہے تعمیراتی آووٹ پُٹ میں سالانہ بنیادوں پر اگست میں 20 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ جولائی میں 7۔18 فیصد تھی اگست کے ماہ میں پروڈیوسر پرائس میں سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد کا آضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ جولائی میں 4۔3 فیصد نوٹ کیا گیا تھا معیشت دانوں میں 9۔2 فیصد انفالیشن کی پیشن گوئی کی تھی ماہانہ بنیادوں پر اگست میں پروڈیوسر پرائس میں کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی ہے جو کہ جولائی میں 1۔0 فیسصد اوپر گیا تھا - معیشت دانوں کو اس میں 1۔0 فیصد تنزلی کی توقع تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback