18.08.202012:32:00UTC+00امریکی ہاوسنگ سٹارٹ کی رپورٹ کے بعد ڈالر کی قدر میں قدرے تبدیلی نوٹ کی گئی ہے

جمعرات کے روز صبح 08:30 ای ٹی پر امریکی ہاوسنگ سٹارٹ اور بلڈنگ پرمٹس کی رپورٹ جاری کی گئی جس کے بعد امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں قدرے تبدیل ہوا ہے ین کے مقابلہ میں اسکی قدر 39۔105 ، یورو کے مطابلہ میں 1936۔1 پاونڈ کے مقابلہ میں 3196۔1 اور فرانک کے مقابلہ میں 9030۔0 صبح 08:33 ای ٹی پر نوٹ کی گئی ہے



ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.