empty
 
 

19.10.202107:14:00UTC+00سوئس برآمدات میں تیسری سہہ ماہی میں اضافہ ہے

وفاقی کسٹم انتظامیہ کے منگل کے روز جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق تیسری سہ ماہی میں سوئٹزرلینڈ کی برآمدات میں اضافہ ہوا۔ دوسری سہ ماہی میں 0.6 فیصد اضافے کے بعد تیسری سہ ماہی میں برآمدات میں تسلسل کے ساتھ 1.5 فیصد اضافہ ہوا۔ تیسری سہ ماہی میں درآمدات میں 1.1 فیصد اضافہ ہوا جیساء کہ گزشتہ سہ ماہی میں دیکھا گیا تھا۔ عمومی اعتبار سے برآمدات میں سہ ماہی 3.7 فیصد اضافہ ہوا اور تیسری سہ ماہی میں درآمدات میں 2.6 فیصد اضافہ ہوا۔ تیسری سہ ماہی میں تجارتی نفع سی ایچ ایف 12.564 ارب تک بڑھ گیا جو گزشتہ سہ ماہی میں سی ایچ ایف 11.593 ارب تھا۔ 2020 ء کی تیسری سہ ماہی میں تجارتی سرپلس سی ایچ ایف 7.614 ارب رہا۔ ستمبر میں برآمدات میں 0.4 فیصد ماہانہ اضافہ ہوا، اگست میں اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی تھی ستمبر میں درآمدات میں ماہانہ 0.8 فیصد کمی ہوئی ہے جب کہ اس سے قبل کے مہینے میں 1.8 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ فیڈریشن آف دی سوئس واچ انڈسٹری کے مطابق ستمبر میں واچ کی برآمدات میں سالانہ 3.1 فیصد اضافہ ہوا تھا

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback