سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

ون ملین آپشن کے شرائط و ضوابط

I. عمومی شقیں

  • 1. مقابلہ کا نام ون ملین آپشن ہے جو کہ بعد ازاں مقابلہ کہلائے گا

    2. مقابلہ انسٹا فاریکس کی جانب سے منعقدکیا جائے گا جو کہ بعد ازاں منتظمین کہلائیں گے

    3. یہ مقابلہ ہر ہفتہ منعقد ہوگا اور اس کا دورانیہ پیر10:00 سے جمعہ 59: 23 ٹرمینل ٹائم کے مطابق ہوگا

    4. مقابلہ کے ہر مرحلہ کی انعامی رقم 1500 ڈالر ہے جا کہ فاتحین میں درج ذیل طریقہ سے تقسیم کی جائے گی

    • - پہلا انعام 500 ڈالر ;
      دوسرا انعام 400 ڈالر
      - تیسرا انعام 300 ڈالر
      - چوتھا انعام 200 ڈالر;
      - پانچواں انعام 100 ڈالر

    انعامی رقم اکاونٹ سے نکلوائی نہیں جا سکتی البتہ اس ہر حاصل ہونے والا نفع بغیر کسی پابندی کے نکلوایا جا سکتا ہے

    5. آپ پورے ہفتہ کے دوران مقابلہ میں اندراج کروا سکتے ہیں اندراج کا دورانیہ مقابلہ کے انعقاد سے ایک گھنٹہ پہلے ختم ہو جائے گا

    6. نتائج کے لئے معلومات بروز ہفتہ بوقت اخذ کی جائے گی 12:00 GMT+3

II. شرکاء

  • 1. انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارتی اکاونٹ رکھنے والا اس مقابلہ میں حصہ لے سکتا ہے جو کہ بعد ازاں شراکت دار کہلائے گا

    2. اس مقابلہ میں صرف اٹھارہ سال سے ذائد عمر کی افراد حصہ لے سکتے ہیں

    3. ہر وہ فرد جو کہ اس میں حصہ لینا چاھتا ہے اسے کمپنی کی ویب سائٹ پر اندراج کروانا ہوگا.

    4. ہر مرحلہ کےلئے ایک ڈیمو اکاونٹ کھلے گا.

    5. ہر شرکت کرنے والا اس بات کا اقرار کرے گا کہ اس کی طرف سے مہیاء کی گئیں تمام معلومات بشمول نام اور ای میل کے درست ہیں

    6. کسی بھی قسم کی بے ضابطگی کے صورت میں مقابلہ سے نکال دیا جائے گا ہم آپ کو یہ تجویز کرتے ہیں کہ جی پی آر ایس اور تھری جی موڈیم استعمال نہ کئے جائیں

    7. منتظمین مقابلے کے .

    8. اس مقابلہ میں اندراج کا مطلب یہ ہے کہ آپ اس مقابلہ کی شرائط و ضوابط سے متفق ہیں

    9. قریبی رشتہ داروں کی اس مقابلہ میں شمولیت ممنوع ہے اگر اس حوالے سے کوِئی معلومات ملتی ہیں یہ آپ کو مقابلہ سے منسوح کروا دے گی

III. تجارتی شرائط

  • 1.اندراج مکمل ہونے کے بعد ڈیمو اکاونٹ کھولا جا سکے گا.

    2. ہر شرکت کرنے والے پر اس مقابلہ کے شرائط کی پابندی لازمی ہوگی

    3. تمام ممنکہ تجارتی آپشنز میں تجارت ہو سکے گی جو کہ مہیا کئے گئے ہیں - اس مقابلہ مین میٹا ٹریڈر کی سہولت موجود نہیں ہو گی.

    4.آپشن ٹریڈ میں درج زیل انسٹرومنٹ دستیاب ہوں گے

    • یورو/ ڈالر
      - پاونڈ / ڈالر
      - ڈالر / ین
      - ڈالر سی ایچ ایف
      -امریکی ڈالر / کینڈین ڈالر
      - پاونڈ / ین
      - یورو / ین
      - پاونڈ / سی ایچ ایف
      - یورہ/ جی بی پی
      -گولڈ
      - سلور

    5. آپشن کے لئے کم از کم ایک منٹ دیا جانا چاھیے کہ قبل اس کے اس پر عمل ہو

    6. آپشن کھولنے یا بند کرنے کے درمیان کم از کم دس منٹ کا وقفہ ہو گا

    7. ایک تجارتی آپشن میں چوبیس گھنٹوں میں صرف ایک آپشن گھولی جا سکتی ہے

    8. ہر شراکت دار ہر مثبت انداز میں بند کی گئی آپشن پر ایک پوائنٹ حاصل کرے گا اور ہر منفی آپشن پر ایک پوائنٹ کھوِئے گا

    9. ہر مقابلہ اور آپشن کا دورانیہ جی ایم ٹی +02 ہے جس میں ڈے لائٹ ٹائمنگ کا خیال رکھا جائے گا

    10.اگر آپشن کی اوپن اور کلوز قیمت ایک جیسی ہو تو یہ ایک منفی آپشن تصور ہوگی اور پواِئنٹ مہیاء منہا ہوگا

نتائج کی اشاعت

  • 1. یہ کمپنی

    2. ممکن ہے کہ شرکاء کی تفصیلات شائع کی جائیں

    3. تنائج کا اعلان انعقاد کے دس دن کے بعد کیا جائے گا

V. فاتحین کا تعین

  • 1. اب سے ذیادہ ریٹنگز والوں کو فاتح قرار دیا جائے گا.

    2. ایک جیسی ریٹنگ والے دو فاتح ہونے کی صورت میں فیصلہ منتظمین کریں گے

    3. فاتحین کو اس بات سے متفق ہونا ہوگا کہ ان کے مکمل نام شائع کئے جائیں.

    4. فاتح ایک کیلنڈر مہینے میں صرف ایک انعام لے سکے گا ایک سے ذائد انعام ہونے کی صورت میں انعام اگلے مہینے دیا جائے گا.

    5. منتظمین بغیر کوِئی وجہ بتائے کوِئی بھی درخواست مسترد کر سکتے ہیں

VI. انعام کی وصولی

  • 1. انعام فاتح کے صرف تصدیق شدہ اکاونٹ میں دیا جائے گا.

    2. فاتح اس بات کا اقرار کرے گا کہ اس نے کسی قسم کی کوِئی خلاف ورزی نیہں کی

    3. انعامی رقم نکلوائی نہیں جا سکے گی البتہ اس پر حاصل ہونے والا نفع واپس نکلوایا جا سکتا ہے

    4. منتظمین کسی بھی قسم کی کوِئی بھی غیر اخلاقی عمل کی صورت میں انعامی رقم منسوح کر سکتے ہیں.

    5. تجارتی اکاونٹ جب بھی کوِئی رقم نکلوانے کی درخواست دے گا اسے چارج آف کیا جائے گا.

    7 اگر شراکت دار ایک یا متعدد اکاؤنٹ میں انعامات جمع کرتا ہے تو کمپنی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ انعامی رقم کو دینے سے انکار کردے.

VII. زبان

  • 1. بنیادی زبان انگریزی ہوگی

    2. سہولت کے لئے یہ قواعد دوسری زبانوں میں بھی دستیاب ہوں گی

    3. ترجمہ شدہ ورژن اور انگریزی میں قواعد کی مختلف قرائت کی صورت میں، انگریزی میں قوانین کو ترجیحی معیاری حوالہ کے طور پر تصور کیا جاتا ہے.

مقابلہ کے شرکاء کی کیبنٹ