شراکت دار کا کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ
  Symbol Bid Ask
EURUSD 1.2837 1.284
GBPUSD 1.5167 1.517
USDJPY 103.23 103.26
USDCHF 0.9725 0.9728
USDCAD 1.0279 1.0282
EURJPY 132.5 132.53
EURCHF 1.2481 1.2486
GBPJPY 156.5 156.57
GBPCHF 1.4749 1.4756
GOLD 1359.37 1359.97

آن لائن ہیلپ

یہاں کلک کر یں

یک ضربی تجارت


یک ضربی تجارت

اس کا سب سے اہم اور بنیادی مقصد یہ ہے کہ مختلف تجارتی امور ایک وقت میں انجام پا سکیں اور تجارتی عمل کو جس حد ہو سکے آسان اور سہل بنایا جاسکے تا کہ لین دین آسان اور سہل ہو جائے۔.

اس کے ذریعے ذیادہ تر امور ایک خود کا ر نظام کے تحت انجام پا سکیں اور یہ اس کے ڈیزائن ہی کی بدولت ممکن ہے ۔

اس نظام کے ذریعے پروگرام چھ مختلف قسم کے امور خود کا ر طریقے سے انجام پاتے ہیں جو کہ تجارتی نظام کو سہل اور آسان کرتے ہیں جس میں ایک چارٹ ونڈوز بھی شامل ہے ۔


یک ضربی تجارتی سیٹ آپ

یہ سیٹ آپ ڈاؤن لو ڈ کے بعد خود بخود جاری ہو جائے گا ۔

اگر آپ ایک نئے نظام کو چالانا چاھتے ہیں تو اس کے لازم ہے کہ آپ اپنا پرانا سسٹم نیوی گیٹر سے ختم کر دیں۔



پہلی دفعہ جب آپ اس کو چلائیں گے تو آپ کو سیٹنگ کے لئے ایک ونڈوز نظر آئے گی جس میں آپ اپنی مطلوبہ سیٹنکز کر سکتے ہیں ۔


ایک دفعہ جب اآٖ سیٹنگ کر لیں تو آڈوپٹ کا بٹن دبائیں ۔

نوٹ : ایڈائزر کی سہولت آف ہو تی ہے آپ اسے چاہے تو آن کر سکتے ہیں .

ونڈوز ریفرنس سیٹ کرنا

آپ جو جب بھی یہ سہولت چاھیے ہو تو کسی بھی ونڈو میں جا کر رائٹ کلک کے ذریعے سیٹنگ میں جا سکتے ہیں



ونڈو کو بند کرنا

یہ کام تین طرح سے ہو سکتا ہے۔براہ راست بند کر دیں۔کام محفوظ کریں یا لاگ آوٹ کر دیں:


یک ضربی تجارت

س کا سب سے اہم اور بنیادی مقصد یہ ہے کہ:

  • مختلف تجارتی امور ایک وقت میں انجام پا سکیں اور تجارتی عمل کو جس حد ہو سکے آسان اور سہل بنایا جاسکے تا کہ لین دین آسان اور سہل ہو جائے۔
  • اس نظام کے ذریعے پروگرام چھ مختلف قسم کے امور خود کا ر طریقے سے انجام پاتے ہیں جو کہ تجارتی نظام کو سہل اور آسان کرتے ہیں جس میں ایک چارٹ ونڈوز بھی شامل ہے
  • اس کے ذریعے ذیادہ تر امور ایک خود کا ر نظام کے تحت انجام پا سکیں اور یہ اس کے ڈیزائن ہی کی بدولت ممکن ہے ۔
  • آخری قیمت میں اتار چڑھاؤ کو ظاہر کر نا اس مقصد کے لئے آپ کو ہر ونڈوز کے اوپر ایک تیر کا نشان نظر آئے گا ۔اگر یہ اوپر کی جانب ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آخری قیمت بلند ہو ئی تھی اور اگر نیچے ہو تو قیمت میں کمی واقع ہو ئی تھی ۔
  • مکمل پو زیشنگ ایک چارٹ کی شکل میں ظاہر ہو گی ۔تمام تجارتی ونڈوز آسانی سے ایک چارٹ کی ونڈوز میں لے جائی جاسکتیں ہیں ۔اس مقصد کے لئے آپ کو بایاں کلک دبا کے رکھنا ہو گاجو کہ ایک عمومی طریقہ ہے ۔
  • کس بھی ونڈوز کو بند کرنا :اگر آٖ پ کسی ونڈو کو بند کرنا چاھتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو ڈراپ ڈاؤن مینیو میں جا کر کلوز کے بٹن کو دبانا ہو گا ۔ان تک دوبارہ رسائی کے لئے آپ کو انہیں محفوظ کئے بغیر بند کر نا ہو گا ۔جس کے بعد ایڈوائزر اس کو خود سے رابطہ میں لائے گا ۔
  • خود کا ر سیٹنگ اور ابتدائی سیٹنگ کا متعدد چارٹ کا پیوں میں محفوظ کرنا ۔تمام یوزرز کی سیٹنگ کا اطلاق صرف چارٹ ونڈوز میں ہو تا ہے جہاں کسی مخصوص یک ضربی تجارت شروع ہو تی ہے۔

استعمال کی حدود

ہ سسٹم انسٹا فاریکس کے مخصوص تجارتی سسٹم کے ساتھ کا م کرتاہے۔اس نظام کا کسی دوسری کمپنی کے تجارتی نظام کے ساتھ کلی طور پر ناممکن ہے۔اس کے غیر قانونی استعمال کا کلی طور پر ذمہ دار اس کے استعمال کر نے والا ہو گا


اس سسٹم کے استعمال کی شرائط

اس تجارتی ٹرمینل کو خود انسٹا ل کیا جا تا ہے اور انسٹا فاریکس کی سائٹ سے ڈاؤن لو ڈ نہیں کیا جاتا تو اس کے لئے آپ کو درج ذیل باتوں کا خیال کر نا ہو گا:

سروس۔سیٹنگ۔ایڈوائیزر۔آلاؤ ٹریڈنگ اور سروس۔سیٹنگ۔ایڈوائزر۔آلاؤ ڈی ایل ایل امپورٹ:



مندرجہ بالا سیٹنگ کے بغیر آ پ اس سہولت سے مکمل طور پر مستفید نہیں ہو سکیں گے