empty
 
 
07.12.2017 02:08 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 دسمبر 2017

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اہم سپورٹ 10۔150 کے لیول پر - پئیر مضبوطی کے ساتھ 10۔150 کے لیول پر موجود سپورٹ سے اوپر ہے جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گا - آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال میں بُلش ہے اور مزید محتاط رہنے کا اشارہ کررہا ہے - لہذا پئیر کا ذیادہ تر سائیڈ وے رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے اور یہ 10۔150 اور 85۔151 کے لیولز کی درمیان کی رینج میں رُکا ہوا ہے

ٹیکنیکل ری باونڈ 85۔151 کے لیول تک اس وقت تب متوقع ہے کہ جب تک 10۔150 کا لیول قائم ہے

متبادل طور پر اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 10۔150 سے اوپر پہلے ہدف 70۔149 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 10۔150 ، ٹیک پرافٹ لیول 5۔151

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

151.85, 152.40,153

سپورٹ لیولز1

149.70, 149.15,148.30

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback