empty
 
 
06.08.2018 08:02 AM
یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 06 اگست 2018

یورو / این ذیڈ ڈی / 7205۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے اوپر کی واضح بریک میں ایک مرتبہ دوبارہ نا کام رہا ہے جو کہ مایوس کُن ہے - جب تک 7116۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ تنزلی کا عمل روکے رکھتی ہے تب تک ہم قدرے بُلش ہیں لیکن اگر قیمت 7205۔1 - 7224۔1 کے لیول ریزسٹنس زون سے اوپر کی واضح میں ناکام رہتی ہے تو یہ متبادل صورتحال کے عمل میں آنے کے امکانات میں اضافہ کر دے گی جس سے قیمت 7066۔1 کے لیول تک کمزور ہوگی جس کے بعد ویوو 2 حتمی طور پر مکمل ہو جائے گی اور ویوو 3 صورتحال کو اپنے قابو میں کرنے کے لئے تیار ہوگی

ہمیں 7224۔1 کے ریزسٹنس سے اوپر کی واضح بریک کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ ویوو 3 بن رہی ہے

آر 3: 1.7224

آر 2: 1.7180

آر 1: 1.7155

پیوٹ : 1.7137

ایس 1: 1.7117

ایس 2: 1.7094

ایس 3: 1.7066

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 7226۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 7110۔1 کے لیول پر رکھا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو ٹریڈ سے قبل 7224۔1 کے لیول سے اوپر کی واضح بریک کا انتظار کریں

Summary
Urgency
Analytic
Torben Melsted
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback