empty
 
 
20.08.2019 05:13 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 اگست 2019 - سپورٹ سے مضبوط منسوخی ہوئی ہے


اہم خبر

جرمن چانسلر مارکل نے بیک سٹاپ پر کہا ہے کہ ہم کسی پریکٹیکل حل کا سوچیں گے - برطانیہ کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کس سمت جانا چاھتا ہے ہم نے مل جُل کر کام کرنے کی پیش کش کی ہے

ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant


یورو نے سوئنگ لوو کا 1066۔1 کے پرائس لیول پر ایک مصنوعی بریک آوٹ کیا ہے اور مضبوط منسوخی ملی ہے جو کہ اضافہ کی مزید موو کا اشارہ ہے - یورو 1066۔1 اور 1117۔1 کی تجارتی رینج کے درمیان تجارت کر رہا ہے جو کہ بلترتیب سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز ہیں

سرخ مستطیل - رینج کی حدیں

پیلی مستطیل - ریزسٹنس

یورو نے 1066۔1 کے سپورٹ لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کے بعد خرید کا اشارہ دیا ہے - ابھی یورو واپس رینج کے ٹاپ لیول 1117۔1 تک جا رہا ہے جو کہ ہمارے لئے لانگ پوزیشن لینے کا ایک موقع ہے - ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ مزید اضافہ کی موو کی ایک وجہ ہے - جب تک یورو 1066۔1 کے لیول سے اوپر تجارت کر رہا ہے تب تک خرید کے مواقع دیکھیں جس میں ہدف 1114۔1 اور 1132۔1 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback