empty
 
 
25.02.2020 04:41 PM
سونے کا تجزیہ برائے 25 فروری 2020 - بڑی سیل کی موو سے 1660 کے لیول پر ہدف ملا ہے ممکنہ طور پر مزید تنزلی کی موو اور 1633 - 1612 کا لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے

This image is no longer relevant


سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 1632 کا لیول اور ہمارے نیچے کی جانب کے ہدف 1660 تک گیا ہے - مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے اور 1633 کے لیول پر بالائی متوازی لکیر کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے اور اس کے بعد 1612 کا لیول بھی ٹیسٹ ہوسکتا ہے

میں سیل کے مواقع دیکھوں گا جو کہ ریلی کی صورت میں ہوں اور ان کا ہدف 1633 اور 1612 کا لیول نیچے کی جانب ہوگا - اگر سونا 1660 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ 1686 کے لیول کی جانب جا سکتا ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر یہ ظآہر کررہا ہے سلو لائن نیچے کی جانب گئی ہے جو کہ ایک اور تنزلی کی موو کا اشارہ ہے

ریزسٹنس لیول 1660 اور 1687 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیول 1633 اور 1612 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback