empty
 
 
11.05.2021 04:39 PM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تجزیہ برائے 11 مئی 2021


یورو / یو ایس ڈی 1.2170 کی بلند ترین سطح کے قریب تجارت کر رہا ہے - قلیل مُدتی رجحان بُلش ہی ہے کیونکہ قیمت نے ابھی تک کوئی ایک بھی پُل بیک لوو لیول نہیں توڑا ہے - سپورٹ 1.2110 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد یہ 1.2060 کی سطح پر ہے - یورو / یو ایس ڈی واپسی کا عمل بنانے کے لئے کمزور معلوم ہوتا ہے کیونکہ قیمت پہلے ہی 3 مرتبہ 1.2170 کے ریزسٹنس لیول تک پہنچ چُکی ہے اور ہر مرتبہ واپس ہوئی ہے

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی میں 1.2060 کی سطح تک واپسی کی توجیح بنتی ہے لیکن نیچے کی جانب کی کوئی بھی موو 1.17 کی سطح سے شروع ہونے والی اضافہ کی موو کو خطرہ سے دوچار کرے گی - اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.1990 کی سطح قائم رکھنے میں ناکام رہتا ہے تو اس سے ایک بڑی تصحیح 1.1850 کی سطح تک ملے گی - قیمت کی موجودہ سطح پر میں بئیرش نہیں تو نیوٹرل رہنا چاھیوں گا کیونکہ اضافہ سے ذیادہ تنزلی کی موو کے امکانات موجود ہیں - جیساء کہ ہم نے سابقہ تجزیہ میں کہا تھا آر ایس ائی کی جانب سے محتاط رہنے کے اشارے ملے ہیں - بُلز کو محتاط رہنا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback