empty
 
 
04.06.2021 02:04 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تجارتی منصوبہ


ایکس آر پی / یو ایس ڈی دوسری مرتبہ 1.06$ کے ریزسٹنس لیول سے واپس ہوا ہے - قیمت 0.90$ کی سطح تک واپسی کر رہی ہے جہاں ہم نے اوپر کی جانب کی سلوپنگ سپورٹ ٹرینڈ لائن کو حاصل کیا ہے - قلیل مُدتی تاجران کو محتاط رہنا چاھیے کیونکہ اس سے نیچے کی بریک سے قیمت 0.80$ کی سطح تک ایک بڑی واپسی کرے گی

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

سُرخ مستطیل - اہم ریزسٹنس

سبز مستطیل - اہم سپورٹ ایریا

ایکس آر پی / یو ایس ڈی ابھی بھی اضافہ کی سلوپنگ سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر تجارت کر رہا ہے - اس سے اوپر کی موجودگی قلیل مُدتی رجحان کے لئے اہم ہے - سپورٹ ٹرینڈ لائن سے واپسی سے قیمت 1.06$ کی سطح تک واپس آ جائے گی تاکہ اس سے اوپر کی بریک کی ایک اور کوشش کرسکے - جیساء کہ اوپر بیان کیا گیا ہے 1.06 $ کی سطح سے اوپر کی بریک قلیل مُدتی رجحان کے لئے اہم ہے - اس کے ٹوٹ جانے سے قیمت 1.20 $ اور 1.45 $ کی سطح تک جائے گی - اگر قیمت 0.90 $ کی سطح سے اوپر رہنے میں ناکام رہتی ہے تو ایک بڑا واپسی کا عمل سبز مستطیل سے ظاہر کئے گئے سپورٹ ایریا تک بن سکتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback