empty
 
 
08.06.2021 03:02 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجارتی منصوبہ برائے 08 جون 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یو ایس ڈی / جے پی وائے ایک مرتبہ دوبارہ کل کی کم ترین سطحوں 109.20 / 109.25 سے اوپر کی جانب اُٹھ رہا ہے کرنسی نے گزشتہ چند ہفتوں میں اپنی 5 ماہ پرانی ٹرینڈ لائن سپورٹ سے تیسری مرتبہ اضافہ کیا ہے - بُلز آنے والے چند ہفتوں میں 111.75 کی سطح پر سوئنگ ریزسٹنس حاصل کرنے کے بعد قیمت کو 112.50 کی سطح تک لے جانے کے لئے تیار ہیں - یہاں سے 112.50 کی سطح سے اوپر کے اضافہ کو دیکھ رہے ہیں تاکہ مارچ 2020 کی کم ترین سطح سے جاری ویوو کا نظام مکمل ہوسکے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یو ایس ڈی / جے پی وائے 109.50 / 109.55 کے گرد تجارت کر رہا ہے اور یہ آنے والے چند ہفتوں میں 111.75 کی سطح سے اوپر کے تجارتی عمل کو دیکھ رہا ہے - فوری سپورٹ 108.35 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد 107.47 اور اس سے نیچے ہے جب کہ ریزسٹنس بلترتیب 111.75 کی سطح پر ملی ہے - اس کے علاؤہ ڈیلی چارٹ میں بُلز ممکنہ طور پر بُلش غلبہ والا کینڈل سٹک انداز بھی بنا رہے ہیں

یو ایس ڈی / جے پی وائے مارچ 2020 میں ملنے والی کم ترین سطح 101.18 کے بعد سے ایک تصحیحی ویوو بنا رہا ہے - پہلی ویوو کی تصحیح 111.75 کی سطح پر مکمل ہوئی تھی جب کہ اس کی دوسری ویوو نے 102.59 (06 جنوری 2021) کی سطح تک واپسی کی تھی - اس کے بعد سے تصحیح کی حتمی ویوو جاری ہے اور اس کا کم و بیش 111.75 کی سطح تک ملنا متوقع ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 107.00 اور ہدف 112.50 کی سطح پر موجود ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback