empty
 
 
17.09.2021 06:37 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی 0.86 $ کی طرف نیچے جانے کے لئے کمزور ہے

-جبکہ بٹ کوائن دیگر کرپٹو کرنسیوں کے ساتھ 43,000 ڈالر سے بڑھ کر 49,000 ڈالر تک پہنچ رہا تھا تو تب ایکس آر پی/ یو ایس ڈی 1.10 ڈالر سے اوپر اضافہ میں ناکام رہا تھا۔ قیمت 1,41 $ سے سُبک رفتار کمی کے بعد 1 ڈالر کی قیمت کی سطح سے بالکل اوپر سائیڈ ویز تجارت جاری ہے.

This image is no longer relevant

سبز لکیریں - فیبوناچی ری ٹریسمنٹس

ایکس آر پی/ یو ایس ڈی 38 فیصد فیبوناچی ری ٹریسمنٹ کے بالکل اوپر تجارت کر رہا ہے۔ موجودہ پرائس ایکشن سے پتہ چلتا ہے کہ اگر قیمت 1 ڈالر کی سطح قائم رکھنے میں ناکام رہتی ہے تو ہمیں 61.8 فیصد فیبوناچی ری ٹریسمنٹ اور 0.86 ڈالر کی سطح کی طرف ایک نئی تنزلی کی موو دیکھنے کو مل سکتی ہے ۔ جب تک قیمت 1.13$ سے نیچے تک یہ ایک اور فروخت کے لئے کمزور ہے . اگلے تنزلی کے عمل کو سامنے آنے میں زیادہ وقت نہیں لگنا چاہئے کیونکہ میں آنے والے کچھ دنوں میں اسے دیکھنے کی توقع کرتا ہوں۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback