empty
 
 

21.10.202117:19 Forex Analysis & Reviews: جی بی پی / یو ایس ڈی جلد ہی واپسی کر سکتا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی نیاء ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہا ہے - رجحان بُلش ہی ہے لیکن آر ایس آئی نے ہمیں بئیرش ڈائیورجنس کا اشارہ دیا ہے - اگر قیمت 1.3784 سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو ہم بئیرش اشارہ حاصل کریں گے جو کہ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ قلیل مُدتی ٹاپ ممکنہ طور پر موجود ہے

Exchange Rates 21.10.2021 analysis

سُرخ لکریں - بُلش چینل

سُرخ مستطیل - اُفقی سپورٹ ایریا

جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش چینل کے اندر ہے - ہمیں چند اشارے ملے ہیں کہ رجحان جلد ہی تبدیل ہو سکتا ہے - لیکن ابھی تک تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ہے - اگر قیمت سُرخ مستطیل والے سپورٹ ایریا سے نیچے بریک کرتی ہے تو ہم اپنا بئیرش اشارہ حاصل کریں گے اور واپسی کے لئے ہمارا پہلا ہدف 1.37 ہوگا - اگر اُفقی سپورٹ لیول قائم نہیں رہ پاتا تو چینل کی زیریں حد واپسی کی صورتحال میں ہمارا اگلا ہدف ہوگا

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.