empty
 
 
18.09.2020 08:14 AM
یورو / امریکی ڈالر کے لئے گرما گرم پیش گوئیاں اور تجارتی تجاویز برائے 18 ستمبر۔ سی او ٹی رپورٹ۔ نہ ہی بیئرز اور نہ ہی بُلز 1.17-1.19 پر افقی چینل سے جوڑی نکال سکتے ہیں

یورو/امریکی ڈالر 1 ایچ

This image is no longer relevant

یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی، نیچے کی جانب حرکت کے حصے کے طور پر جو کہ ایک دن پہلے شروع ہوئی، 17 ستمبر کو گھنٹہ وار ٹائم فریم پر 1.1760 کے سپورٹ لیول پر پہنچ گئی۔ تاہم، سیلرز ہمیشہ کی طرح، اس لیول پر قابو پانے میں ناکام رہے۔ "ہمیشہ کی طرح" - کیونکہ نہ ہی بُلز اور نہ ہی بیئرز کے پاس ضروری خواہش اور طاقت ہے جو اصولی طور پر جوڑی کو افقی چینل سے نکال سکے، جس میں یہ تقریباً دو ماہ سے ہے۔ چینل 1.17 اور 1.19 لیول کی وجہ سے محدود ہے، اس لئے، اہم لیولز / سپورٹ لیولز / ریزسٹنس لیولز سے ری باؤنڈ مستقل طور پر چینل کے اندر ہو گا، خاص طور پر جب یہ اپنی اوپری اور نچلی لائن تک نہیں پہنچتا۔ اس وقت، جوڑی کی قیمتیں کیجو سین لائن سے اوپر ترتیب پائی ہیں، اس لئے یہ سینکو اسپین بی لائن کا ہدف بناتے ہوئے اوپر کی جانب حرکت جاری رکھ سکتی ہیں۔ بُلز کے لئے اس لائن پر قابو پانا بہت مشکل ہوگا ، کیونکہ یہ ریزسٹنس ایریا 1.1884-1.1910 پر بھی بورڈر رکھتا ہے ، جہاں سے گذشتہ چند دنوں میں قیمتوں میں صرف دو بار کمی واقع ہوتی ہے۔

یورو / امریکی ڈالر 15 منٹ

This image is no longer relevant

15 منٹ کے ٹائم فریم پرنچلا لینیئر ریگریشن چینل، گھنٹہ ور چارٹ پر اوپر کی جانب حرکت کا اشارہ کرتے ہوئے اوپر مڑ گیا۔ نئی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی)،یاد کریں، جو تین دن کی تاخیر کے بعد سامنے آئی اور اس نے صرف 2-8 ستمبر کا احاطہ کیا، اور یہ انتہائی قابلِ پیش گوئی نکلی۔ ہم نے اندازہ لگایا تھا کہ رپورٹ بڑے تاجروں کے مزاج میں کوئی بنیادی تبدیلی نہیں دکھائے گی، کیونکہ یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی افقی چینل میں تجارت جاری رکھتی ہے۔ رپورٹنگ ہفتے کے اختتام پر، غیرتجارتی تاجروں کی قسم نے 3,073 خرید کے معاہدے (لانگز) بند کئے اور 789 فروخت کے معاہدے (شارٹس) کھولے۔ اس قسم کے کُل معاہدوں کی تعداد کا 300,000 سے تجاوز کرنے کو مدِنظر رکھتے ہوئے تبدیلیاں کم تھیں۔ نوٹ کر لیں کہ اس قسم کے کھلاڑیوں کے لئے نیٹ پوزیشن میں تھوڑی سے کمی ہوئی ہے، جس کا مطلب بُلش جذبات کی کمزوری ہے، لیکن پھر بھی کم سے کم ہے۔ تجارتی ٹریڈر کی قسم زیادہ سرگرم تھی، اور اس نے رپورٹنگ ہفتے میں زیادہ سے زیادہ 30,000 معاہدے بن کئے۔ تاہم، ہم آپ کو یاد دلاتے ہیں کہ غیر تجارتی تاجروں کی سرگرمیاں زیادہ اہم ہیں، چونکہ انہیں مارکیٹ چلانے والا سمجھا جاتا ہے، اور تجارتی تاجر ان کے مخالف قیمتیں کھولتے ہیں۔ پچھلے ہفتے کے آخری تجارتی تین دن، نئی سی او ٹی میں شامل نہیں، تاہم، اس دنوں میں قیمت میں کوئی اہم تبدیلیاں ریکارڈ نہیں کی گئیں۔ اس تجارتی ہفتے میں بھی قیمت میں کوئی بڑی تبدیلیاں نہیں ہیں۔

جمعرات، 17 ستمبر کو یورپی یونین نے ایک رپورٹ شائع کی جو توجہ کے قابل ہے۔ رپورٹ بتاتی ہے کہ یورپی یونین انفلیشن اگست میں -0.2% y/y کے منفی زون میں تھی۔ نام نہاد کور انفلیشن کی صورت حال تھوڑی سی بہتر ہے، جیسا کہ یہ 0.4% y/y تک پہنچ گئی ہے (اس انڈیکیٹر میں انرجی اور کھانے کی قیمتیں شامل نہیں، جو کہ بار بار اور بہت زیادہ تبدیل ہوتی ہیں)۔ تاہم، یہ ابھی بھی بہت کم قیمتیں ہیں، جو یورپین سینٹرل بینک کے لئے دردِ سر پیدا کرتی ہیں۔ اس چیز کا امکان نہیں کہ یہ انڈیکٹر اکیلا الارم بجائے گا اور ای سی بی کے لئے فوری نیا محرک بنائے گا، لیکن یوروزون کے لئے سب سے بدتر اعدادوشمار یہ ہیں کہ یورو کے ڈالر کے مقابلے میں تیزی سے گِرنے کے امکان ہیں۔ مثال کے طور پر، امریکہ میں انفلیشن ٹھوس تھی، اور بحران کے لئے، اگست میں 1.3% y/y تھی۔

ہمارے پاس 18 ستمبر کے لئے دو تجارتی آئیڈیاز ہیں:

1) خریدار 1.17-1.19 ڈالر پر افقی چینل کی اوپری لائن کے قریب بہت سی ریزسٹنسز کو توڑنے میں کامیاب نہیں ہوئے۔ اس لئے، ہم 1.1884-1.1910 ایریا کے غالب آنے پر لانگ پوزیشنز پر غور کرنے کی تجویز دیتے ہیں، اس کے بعد، آپ 1.2003 کے ریزسٹنس لیول کو ہدف بنا سکتے ہیں۔ اس صورت میں ٹیک پرافٹ 60 پوائنٹس ہو گا۔ آپ سینکو اسپین بی لائن (1.1882) کو رد کر سکتے ہیں، چونکہ قیمت نے کیجو سین لائن (1.1819) کو کراس کر لیا ہے۔

2) بیئرز جوڑی کو 1.17-1.19 افقی چینل کے نچلے ایریا میں کھینچنے میں کامیاب ہو گئے، لیکن وہ اس تک زیادہ دیر نہ رُک سکی۔ اوپر کی جانب حرکت جاری رہی، اور سیلرز نے اپنی کمزوری ایک بار پھر ظاہر کی، چونکہ وہ 1.1700 لیول تک بھی نہیں پہنچ سکے۔ اب بیئرز کو قیمت کے 1.1760 کے سپورٹ لیول کا ہدف بناتے ہوئے مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے کیجو سین لائن (1.1819) کے نیچے ترتیب پانے کا انتظار کرنا ہو گا۔

تصویر کی وضاحت:

سپورٹ اور ریزسٹنس لیول وہ لیولز ہیں جو جوڑی کی خرید اور فروخت کے وقت ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پروفٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجو سین اور سینکو اسپین بی لائنز اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنز ہیں اور چار گھنٹے سے گھنٹے کے ٹائم فریم پر منتقل کی گئیں۔

سپورٹ اور ریزسٹنس ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار ری باؤنڈ ہوتی ہے۔

پیلی لائنز ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینل اور دوسرے تکنیکی پیٹرن ہیں۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback