empty
 
 
27.05.2022 08:03 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 27 مئی 2022

This image is no longer relevant

جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے طویل مدتی تناظر میں 1.2592 کی سطح سے اضافہ جاری رکھا ہوا ہے ۔ واضح رہے کہ سپورٹ 1.2592 کی سطح پر موجود ہے جو ایچ ون چارٹ میں 78% فیبوناچی ریٹریسمنٹ کی سطح کو ظاہر کرتا ہے۔

قیمت کا ایک ہی جیسے ٹائم فریمز میں ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے۔ اس کے مطابق، جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.2635 کی بلند ترین سطح کے بریک آؤٹ کے بعد مضبوطی کے آثار دکھا رہا ہے۔

مزید برآں، آر ایس آئی اب بھی اشارہ دے رہا ہے کہ رجحان اضافہ کا ہے ہے کیونکہ یہ موونگ ایوریج (100) سے اوپر مضبوط رہتا ہے۔
اس سے پتہ چلتا ہے کہ آنے والے گھنٹوں میں پئیر شاید اوپر جائے گا۔ اس کے مطابق، مارکیٹ میں بُلش رجحان کے آثار ظاہر ہونے کا امکان ہے۔
لہذا، 1.2666 پر پہلے ہدف کے ساتھ 1.2635 کی سطح سے اوپر خریدیں تاکہ یومیہ ریزسٹنس 1 اور مزید 1.2713 کو ٹیسٹ کیا جاسکے۔

اس کے علاوہ، یہ بھی نوٹ کیا جا سکتا ہے کہ 1.2759 کی سطح منافع لینے کے لیے ایک اچھی جگہ ہے کیونکہ یہ ایک نیا ڈبل ٹاپ بنائے گی۔
دوسری طرف، اگر کوئی تبدیلی ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.2537 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے، تو 1.2409 تک مزید کمی واقع ہو سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کی نشاندہی ہوگی۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback