empty
 
 
25.11.2021 03:32 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 25 نومبر (صبح کی تجارتوں کا تجزیہ) پاؤنڈ پر 1.3357 کی سطح سے اوپر کی بریک میں ناکامی کے بعد دباؤ بتدریج واپس آ رہا ہے


جی بی پی/ یو ایس ڈی پرلانگ پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

کم اتار چڑھاؤ اور تجارتی حجم کو دیکھتے ہوئے مارکیٹ میں داخل ہونے کے کوئی اشارے نہیں تھے۔ پاؤنڈ کے خریداروں نے 1.3357 کے مزاحمتی علاقے میں اضافہ کی تصحیح کرنے کی کوشش کی تھی لیکن اس سے کچھ اچھا نہیں ہوا تھا، جس سے برطانوی پاؤنڈ پر دباؤ کو دن کے وسط کے قریب واپس آ گیا تھا۔ دوپہر کے وقت یوم تشکر کے جشن کی وجہ سے متعدد امریکی ایکسینج بند ہو جائیں گے - لہٰذا تجارتی حجم کافی کم ہو جائے گا۔ تکنیکی نقطہ نظر سے امریکی دورانیہ کی حکمت عملی کی طرح کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے۔

This image is no longer relevant

جیسا کہ میں نے اوپر نوٹ کیا، خریدار 1.3357 کی سطح سے نمٹنے میں ناکام رہے، جو دن کے دوسرے نصف حصے کے لئے ان کا اہم ہدف ہے۔ صرف اس علاقے کی ایک بریک آؤٹ اور ایک ٹاپ ڈاؤن ٹیسٹ طویل پوزیشنوں میں ایک اچھا انٹری پوائنٹ کی تشکیل کا باعث بنے گا پاؤنڈ میں زیادہ سے زیادہ 1.3396 کے علاقے تک بہتری کے امکان کے ساتھ یہ مت بھولیں کہ امریکی دورانیہ میں بینک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلی کا انٹرویو ہوگا جس سے اس پئیر پر مثبت اثرات مرتب ہونے کا امکان نہیں ہے۔

تاہم بانڈ خریداری پروگرام میں زیادہ فعال کمی کے اشاروں کی صورت میں بُلز تیزی سے 1.3396 سے نمٹیں گے اور زیادہ سے زیادہ 1.3446 تک پہنچ جائیں گے جہاں میں منافع طے کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ پاؤنڈ میں کمی کے صورت میں میں خریداروں کو 1.3316 کی سپورٹ کو قائم رکھنے کی کوشش کرنا ہوگی جس کا ٹیسٹ مستقبل قریب میں ہو سکتا ہے۔ صرف یہ صورتحال بئیرش رجحان کو روک دے گی ۔ امریکہ میں یوم تشکُر کی وجہ سے کم تجارتی حجم کے پس منظر کے خلاف وہاں مصنوعی بریک کی تشکیل اس پئیر میں لانگ پوزیشنز کا ایک انٹری پوائنٹ بناتی ہے۔

جی بی پی/ یو ایس ڈی میں کمی اور 1.3316 پر بُلز کی سرگرمی کی عدم موجودگی کے تناظر کے تحت پاؤنڈ پر دباؤ میں سنجیدگی سے اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس معاملے میں میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.3264 کے علاقے میں مصنوعی بریک کے بعد ہی نئی طویل پوزیشنیں کھولیں۔ آپ جی بی پی / یو ایس ڈی کی خریداری کو کم از کم 1.3227 یا اس سے بھی نیچے 13189 کی سطح سے واپسی کے لئے فوری طور پر دیکھ سکتے ہیں - دن کے اندر 25-30 پوائنٹس کی تصحیح بن سکتی ہے

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے

بئیرز اب بھی ان کے لئے طے کردہ اہداف کا بہتر طور پر مقابلہ کر رہے ہیں، ہر روز کم ترین سطح کو اپ ڈیٹ کر رہے ہیں - اس سے پئیر میں تنزلی کا رجحان قائم ہے اس کے بدلے میں بُلز کو کچھ بھی پیش کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آج دوپہر کے وقت جی بی پی/ یو ایس ڈی میں فروخت کرنے کا بہترین آپشن یقینا 1.3357 کی سطح پر مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل ہے، جس ہم صبح کی تجارت کے دوران واضح طور نہیں پہنچے سکے تھے ۔ صرف اس سے مختصر پوزیشنوں میں ایک نیا انٹری پوائنٹ تشکیل دیا جائے گا جس کے بعد ہفتے کی کم ترین سطح 1.3316 کے علاقے میں کمی آئے گی۔ آج بہت کچھ اس سطح پر منحصر ہے کیونکہ وہاں بُلز اس کی حفاظت کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

اس رینج کا ٹوٹ جانا ، نیچے سے اوپر کی طرف واپس ٹیسٹ اور بینک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلی کی جانب سے ڈووش بیان بازی کی موجودگی میں - یہ سب 1.3264 اور 1.3227 کی کم ترین سطح تک تنزلی کے لئے نئی مختصر پوزیشنز کو کھولنے کے لئے ایک اضافی اشارہ ہے جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ ایک زیادہ آگے کا ہدف 1.3189 کا علاقہ ہوگا۔ تاہم یہ مت بھولیں کہ آج امریکہ میں یوم تشکر ہے اور متعدد امریکی ایکسینج کے بند ہونے کی وجہ سے اتار چڑھاؤ کافی کم ہوسکتا ہے۔ اگر امریکی دورانیہ میں اس پئیر میں اضافہ ہوتا ہے اور فروخت کنندگان 1.3357 پر کمزور ہوتے ہیں تو بہتر ہے کہ فروخت کو 1.3396 کی بڑی ریزسٹنس تک ملتوی کر دیا جائے۔ میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.3446 یا اس سے بھی آگے 1.3494 کے علاقے میں ایک نئی بلند ترین سطح سے واپسی کے لئے فوری طور پر مختصر پوزیشنیں کھولیں، دن کے دوران پئیر پر 20-25 پوائنٹس کی کمی پر بھروسہ کریں۔

This image is no longer relevant


یہ کہ 16 نومبر کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں شارٹ پوزیشنوں میں تیزی سے اضافہ اور لانگ پوزیشنوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا میں اضافہ ہوا۔ برطانیہ کی لیبر مارکیٹ کی بحالی کے بارے میں اچھے اعداد و شمار سے افراط زر کے دباؤ اور خوردہ فروخت میں اضافہ ہوا- اس سب سے گزشتہ ہفتے اس تمام سے برطانوی پاؤنڈ کی بچت ہوئی اور بُلز کو اس پئیر میں اضافہ جاری رکھنے کا موقع ملا۔ تاہم براعظم کے یورپی حصے میں کورونا وائرس کی صورتحال میں اضافہ اور بینک آف انگلینڈ کے نمائندوں کے بیانات کہ موجودہ حالات میں کوئی بھی مالیاتی پالیسی کا رخ تبدیل کرنے کے لئے جلدی نہیں کرے گا - اس تمام سے جلد ہی ہفتے کے آخر تک جوڑی پر دباؤ واپس آ گیا تھا ۔ سرور آئرلینڈ پروٹوکول کے ارد گرد ایک اہم نکتہ بھی بھی حل طلب ہے جسے برطانیہ کے حکام مستقبل قریب میں معطل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

اس کے لئے یورپی یونین کچھ انتقامی اقدامات متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے جن سے برطانوی پاؤنڈ کے خریداروں میں اعتماد میں اضافہ نہیں ہو رہا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ میں ہم افراط زر میں اضافہ دیکھ رہے ہیں اور اگلے سال شرح سود میں پہلے اضافے کی ضرورت کے بارے میں بات چیت میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے امریکی ڈالر کو نمایاں مدد مل رہی ہے۔ تاہم میں بہت بڑی کمی کی صورت میں پئیر میں خریدنے کی حکمت عملی پر قائم رہنے کی تجویز دیتا ہوں، جو مرکزی بینک کی پالیسی میں غیر یقینی صورتحال کے پس منظر کے خلاف واقع ہوگی۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 54,004 کی سطح سے کم ہو کر 50,443 کی سطح پر آ گئیں جبکہ شارٹ غیر تجارتی پوزیشنیں 66,097 کی سطح سے بڑھ کر 82,042 کی سطح پر آ گئیں ہیں ۔ اس کی وجہ سے منفی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں اضافہ ہوا: ڈیلٹا ایک ہفتہ پہلے -31,599 بمقابلہ -12,093 تھا۔ بینک آف انگلینڈ کی پالیسی کے نتیجے میں ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.3563 سے 1.3410 تک کم گئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو بئیرش رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3316 کی سطح پر ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباؤ بڑھے گا - جب کہ انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3360 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیرمیں اضافہ ملے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback