empty
 
 

فاریکس تجزیہ اور جائزے: جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 29 ستمبر 2022
time 29.09.2022 08:29 PM
time Relevance up to, 01.10.2022 12:45 PM

This image is no longer relevant

بانڈز خرید کر، بینک آف انگلینڈ نے اپنے کے مطابق مقداری سختی (کیو ٹی) پروگرام کو مؤثر طریقے سے معطل کر دیا ہے۔ یہ دیکھتے ہوئے کہ ایف ای ڈی اپنی انتہائی سخت مانیٹری پالیسی کے چکر کو جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے، جو ڈالر کو مزید مضبوط کرے گا، ہمیں جی بی پی / یو ایس ڈی میں کمی کے دوبارہ شروع ہونے کی توقع کرنی چاہیے۔ اسی وقت، جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں اتار چڑھاؤ کے نئے مضبوط اضافہ کو خارج از امکان نہیں ہے کیونکہ بنک آف انگلینڈ اعلان کردہ مدت (13:15 سے 14:45 جی ایم ٹی) کے دوران 14 اکتوبر تک روزانہ سرکاری بانڈز کی بڑے پیمانے پر خریداری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

This image is no longer relevant

ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت جی بی پی / یو ایس ڈی 1.0863 کی سطح کے قریب تجارت کر رہا ہے، جو دونوں قلیل مُدتی - ریزسٹنس کی سطح 1.0998 (1 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے)، 1.1438 (4 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے) سے نیچے اور طویل مُدتی تناظر میں ریزسٹنس کی سطح 1.2165 (روزانہ چارٹ پر 144 ای ایم اے)، 1.2380 (روزانہ چارٹ پر 200 ای ایم اے) سے نیچے بئیرز مارکیٹ میں ہے

This image is no longer relevant

آج کے مقامی سپورٹ لیول 1.0764 کا ٹوٹ جانا نئی مختصر پوزیشنیں کھولنے کا اشارہ ہوگا۔

متبادل طور پر، ریزسٹنس کی سطح 1.0998 کا ٹوٹ جانا جی بی پی / یو ایس ڈی کی مزید تصحیحی اضافہ کا سبب بن سکتی ہے جو 1.1438 (4 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے)، 1.1585 (روزانہ چارٹ پر 50 ای ایم اے) کی ریزسٹنس کی سطح تک بن سکتا ہے۔ مزید اضافہ کا اب تک امکان نہیں ہے، جبکہ امریکی ڈالر گزشتہ 20 سالوں کی بلند ترین سطح پر ہے۔ عام طور پر، موجودہ اوپر کی طرف تصحیح کے باوجود، جی بی پی / یو ایس ڈی میں تنزلی کی صورتحال برقرار ہے۔

پس ابھی کے لئے شارٹ پوزیشنز قابلِ ترجیح ہیں

سپورٹ لیولز : 1.0764, 1.0700, 1.0600, 1.0500, 1.0400, 1.0353

ریزسٹنس لیولز : 1.0998, 1.1438, 1.1585, 1.1700, 1.2165, 1.2380

تجارتی اشارے

سیل سٹاپ 1.0760, سیل لمٹ 1.0995. سٹاپ لاس 1.1020. حصّولِ نفع 1.0700, 1.0600, 1.0500, 1.0400, 1.0353

بائے سٹاپ 1.1020. سیل سٹاپ 1.0760. حصّولِ نفع 1.1100, 1.1200, 1.1300, 1.1400, 1.1430, 1.1500, 1.1585

Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2022
Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • انسٹا فاریکس کی جانب سے فیراری
    کم از کم 1,000 ڈالر کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں
    join the contest and win Ferrari
    F8 Tributo
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3,000 ڈالر کے ساتھ جمع کریں اور 1,000 ڈالر جیتیں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

Recommended Stories

یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی منصوبہ برائے 29 جولائی 2022

یورو / یو ایس ڈی بُدھ کے روز ابتدائی یورپی دورانیہ میں سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 1.0319 کی کم ترین سطح تک نیچے آیا تھا - یہ کرنسی پئیر

Oscar Ton 10:05 2022-11-30 UTC+2

بِٹ کوائن نے ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کی جانب اضافہ کیا ہے

بٹ کوائن آج 16,550 ڈالر کی طرف اوپر گیا تھا لیکن قیمت کو سرخ تنزلی کی ڈھلوان مزاحمتی ٹرینڈ لائن تک پہنچنے کے بعد منسوخی ملی ہے۔ ایف ٹی ایکس

Alexandros Yfantis 19:14 2022-11-29 UTC+2

اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ برائے 29 نومبر 2022

اے یو ڈی / یو ایس ڈی 0.6727 کے آس پاس تجارت کر رہا ہے۔ قلیل مدتی رجحان بُلش ہی ہے کیونکہ قیمت نے ہائیر ہائیز اور ہائیر

Alexandros Yfantis 19:09 2022-11-29 UTC+2

اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 نومبر 2022

یورو / یو ایس ڈی بُلش رجحان میں ہے کیونکہ قیمت کومو (کلاؤڈ) کو قائم رکھے ہوئے ہے اور اس کے اوپر تجارت کر رہی ہے۔ ہم اچہی موکو کلاؤڈ

Alexandros Yfantis 19:04 2022-11-29 UTC+2

سونے کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 29 نومبر 2022

سونے کی قیمت $1,750 کے قریب تجارت کر رہی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران قیمت بہت اتار چڑھاؤ کا شکار رہی ہے کیونکہ یہ $1,763 اور $1,740

Alexandros Yfantis 18:55 2022-11-29 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 29 نومبر 2022

مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ: برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی 1.2154 پر واقع چار گھنٹۓ کے ٹائم فریم سے اوپر ایک بلند سطح بنائی ہے۔ حال میں مارکیٹ مجموعی سائیکل

Sebastian Seliga 17:04 2022-11-29 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 29 نومبر 2022

تکنیکی مارکیٹ آؤٹ لک: یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی 1.0623 پر واقع 161% فیبوناچی توسیع پر دیکھے جانے والے بُلز کے اگلے ہدف کی جانب اوپر حرکت کرتی دکھائی دی ہے۔

Sebastian Seliga 17:00 2022-11-29 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے آؤٹ لک اور تجارتی اشارے برائے 29 نومبر۔ سی او ٹی رپورٹ۔ مارکیٹ کی صورتِ حال کا تجزیہ۔ برطانوی پاؤنڈ آخر کار نیچے کی طرف اصلاح شروع کر رہا ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر نے پیر کی سہ پہر کو بھی نیچے کی طرف ایک مضبوط حرکت دکھائی۔ تاہم، پاؤنڈ کی حرکت یورو سے مختلف تھی، جس میں ابتدائی

Paolo Greco 16:58 2022-11-29 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کے لیے آؤٹ لک اور تجارتی اشارے برائے 29 نومبر۔ سی او ٹی رپورٹ۔ مارکیٹ کی صورتِ حال کا تجزیہ۔ یورو اور رولر کوسٹر

پیر کو، یورو/ڈالر کی جوڑی نے کچھ ایسی حرکتیں دکھائیں جن کی وضاحت کرنا کافی مشکل ہے۔ اس نے صبح سویرے تیزی سے بڑھنا شروع

Paolo Greco 16:37 2022-11-29 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر۔ یورو کے دو مسائل ہیں - لیگارڈ اور چین

چوتھے نمبر پر حملہ کرنے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی۔ پیر کو، یورو/امریکی ڈالر کے بُلز پانچ ماہ کی بلند ترین قیمت پر پہنچ گئے، لیکن تجارتی دن 1.0340

Irina Manzenko 11:23 2022-11-29 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.