empty
 
 
07.03.2014 12:19 PM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 7 مارچ 2014 کے لئے کا تجارتی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : اس پئیر میں بلش تصدیقی انداز موجود ہے اور یہ فی الحال 3850۔1 کے لیول پر سپورٹ لائن سے اوپر ہے – چارٹ میں موجود انڈیکٹر اس مضبوط رجحان کی تائید کرتاہ ے جو کہ جاری رہے گا- قیمت کا مزید اوپر جانا ظآہر ہے جو کہ ممکنہ ہدف 3900۔1 کا ریزسٹنس لیول ہوگا

This image is no longer relevant

یوایس ڈی / سی ایچ ایف : خرید کا سگنل جو کہ 6 مارچ 2014 کو یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں بنا تھا ایک مضنوعی سگنل ثابت ہوا تھا قبل اس کے کہ قیمت 8900۔0 کے ریزسٹنس لیول تک جاتی یو ایس ڈی میں ایک اتفاقیہ کمزوری قیمت میں کمی کا باعث بنی جو کہ بہت خطر ناک انداز میں نیچے کی جانب آئی – قیمت فی الوقت 8800۔0 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے اور 8750۔0 کے سپورٹ لیول کی جانب جارہی ہے 

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : توقع کے مطابق اس تجارتی کرنسی کے پئیر میں بلش بریک آوٹ کی وجہ سے ایک بلش آوٹ لووک بنا ہے – بہرحال بلز کی طاقت فی الوقت کو ئی خآص مضبوط / واضح نہیں ہے- قیمت میں مجودہ ریٹریسمنٹ لیول 6700۔1 کے ایکیومیلشن لیول پر حاصل کیا جاسکتا ہے جبکہ اس دوران ہمارا قیل مدتی ہدف 6800۔1 کا ڈسٹریبیوشن لیول ہوگا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : دوسرے جی پی وائے پئیرز کی طرح اس میں بھی تیزی دیکھی جارہی ہے اور یہ 00۔103 کے لیول سے آگے گیا ہے – اس میں قدرے ساوتھ ورڈ ریٹریسمنٹ بھی یہاں ہوئی ہے بہرحال یہ عارضی ہونی چاھیے کیونکہ بلش رجحان جاری رہ سکتا ہے  

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : جے پی وائے پئیرز فی الوقت فاریکس مارکیٹ کے اہم تجارتی پئیرز میں شامل ہیں – مثلا یورو/ جے پی وائے نے ہفتہ وار کم ترین لیول 14۔139 کے لیول سے اوپر آیا ہے اور 00۔143 کے لیول پر ٹاپ کیا ہے جوکہ 30 پپس سے آگے کی موو کو ظاہر کررہا ہے – عمومی طور پر ایک پل بیک یا مضبوطی دیکھی جاسکتی ہے جس کے بعد بلش رجحان جاری رہے گا 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback