empty
 
 
17.03.2014 02:00 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 17 مارچ کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این زیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ہائیر رینج میں تجارت کرنے کا امکان ہے جس پر سافٹ این ذیڈ ڈی / جے پی وائے کراس میں کیوی کی سیلز اور سرمایہ کاروں میں رسک ایورژن کا ذیادہ ہونا ہے اس کے ساتھ ساتھ چائینہ میں معاشی سست روی اور سافٹ کیموڈیٹی پرائسز بھی اس پر اثر انداز ہوئی ہے – لیکن این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے نقصانات پر مانیٹری پالیسی کے حوالے سے ہاکش ریزرو بنک برائے نیوزی لینڈ کے نقطہ نظر ۔ ڈالر کی کمزور صورتحال اور ویسٹ پیک مکڈرموٹ کنزیومر کانفڈنس انڈیکس میں مارچ کے ماہ میں 7۔121 کی سطح تک کا اضافہ ہونا جو کہ دسمبر سروے میں مارچ 2005 کی سطح 1۔120 کے مقابلہ کی بلند ترین سطح ہے – ڈیلی چارٹ مثبت رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بلش اور سٹاک ایکسٹک اوور باٹ زون میں بلند ہورہا ہے – 5 اور 15 روزہ موونگ ایوریج میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے

تجارتی تجاویز

آج کی تجارتی تجاویز

پئیر پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں ہی تجارت کرنے کا امکان ہے- جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشنز پہلے ہدف 8605۔0 اور دوسرے ہدف 8650۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں – متبادل صورتحال کے طور پر اگر قیمت اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشنز پہلے ہدف 8490۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں اس لیول کا ٹوٹ جانا پئیر میں مزید تنزلی کا باعث بنے گا اور دوسرا ہدف8430۔0  تجویز کیا جاتا ہے- پیوٹ پوائنٹ 8515۔0 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

0.8605

0.8650

0.870

سپورٹ لیولز

08490

0.8430

0.84


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback