empty
 
 
29.04.2014 03:49 PM
سونے کا 29 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے اخری تجزیہ سے ابتک سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے اور قیمت اوسط سے ذیادہ حجم کے ساتھ 28۔1306 کے لیول سے منسوح ہوئی ہے {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہم سے جیساء کہ اپنے گزشتہ تجزیہ میں کہا تھا ہمیں سب میجر / ذیلی اہم فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد 00۔1307 کے پرائس لیول پر ملا تھا اور کامیابی سے لگا تھا- ہم 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق اوسط سے ذیادہ حجم پر سپلائی دیکھ سکتے ہیں جو کہ فی الوقت خرید کے پر خطر ہونے کی جانب ایک اشارہ ہے- سپورٹ لیولز سابقہ سوئنگ لوو 00۔1277 اور 00۔1267 کے لیولز پر ہیں – بہرحال اگر قیمت 00۔1307 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ توڑتی ہے تو ہم 00۔1315 { 2۔38 فیصد اہم فیبوناسی ریٹریسمنٹ} کی ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں- میری تجویز یہ ہے کہ ریٹریسمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع دیکھں جائیں

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹ

ریزسٹنس لیولز

آر 1: 96۔1303

آر 2: 34۔1037

آر 3: 80۔1312

سپورٹ لیولز

ایس 1: 04۔1293

ایس 2: 66۔1289

ایس 3: 20۔1284

تجارتی تجاویز: دھات میں تجارت کرتے وقت قلیل مدتی خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ سونا ایک اہم بئیرش تصیحی مرحلہ میں ہے – بلش تصیحی مرحلہ کے بعد فروخت کے مواقع دیکھیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback