empty
 
 
05.05.2014 01:51 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 05 مئی 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : پئیر نے 6850۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کی کوشش کی ہے لیکن یہ موجودہ بلش رجحان میں خاصا مضبوط ہے ابھی اس سپورٹ لیول سے اوپر بلش موومنٹ کی توقع ہے لہذا تجویز یہ ہے کہ بلش رجحان کو فالو کیا جائے- جی بی پی / یو اسی ڈی لوئیر ہائی انداز بنا رہا ہے اور ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6841۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آیا ہے جہاں اس نے بلش ری باونڈ کیا ہے اب یہ بلش ٹرینڈ لائن پر سپورٹ کی تلاش میں ہے اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو 6900۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرتاا ہے تو اسکا 7000۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 200 ایس ایم اے پر بلش ری باونڈ کیا ہے  جہاں پوائنٹ آف کنٹرول موجود ہے اور اب پئیر 6850۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر مضبوط ہورہا ہے بہرحال اگر پئیر اس لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اس کا 6800۔1 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے جب کہ دوسری طرف اگر یہ جی بی پی / یو ایس ڈی 6900۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6950۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 6900۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6950۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6850۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback